ممنون ہوں برادرِ محترم
اللہ آپ کو سلامت رکھے ، آمین !
بہت شکریہ پیاری بہن
جزاک اللہ وارث بھائی ، بہت خوشی ہوئی جو آپ نے خیر مقدم کیا ، کہ میں آپ کا بہت مداح ہوں ، خاص طور عروض کے موضوع پر ایک دو بار آپ کے کُچھ فصاحت بھرے حوالہ جات نظر سے گُزرے تو دِل بہت خوش ہوا
آپ کی پر خلوص محبت نے تو ناچیز کو لاجواب کردیا۔ آپ بھی سدا خوش رہیں۔ دلی خوشی ہوئی آپ کی چاہت سے۔
سلامتی ہو محترم
وعلیکم اسلام پیاری بہن
رب سوہنا خیر کرے برادرِ محترم
سلامتی ہو کاشفی بھائی
بہت ممنون ہوں ذیشان بھائی
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D8%A8%DB%81-%D8%AA%D8%A7%D8%AE%DB%8C%D8%B1.74583/page-2