تجمل حسین — مئی 17، 2015 12:55 شام
وعلیکم السلام!
حامد صاحب ۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔
x boy — مئی 17، 2015 1:51 شام
علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید
حامد ڈرائیور — مئی 17، 2015 2:29 شام
وعلیکم السلام!
حامد صاحب ۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔
بہت شکریہ تجمل بھائی
ناعمہ عزیز — مئی 17، 2015 4:13 شام
اردو محفل میں خو ش آمدید

حامد ڈرائیور — مئی 17، 2015 4:15 شام
بہت شکریہ سب دوستوں کا
جزاک الله
عندلیب — مئی 17، 2015 5:03 شام
خوش آمدید!

حامد ڈرائیور — مئی 17، 2015 5:34 شام
خوش آمدید!
شکریہ
حامد ڈرائیور — مئی 17، 2015 5:35 شام
نہیں کھیل اے داغ یاروں سے کہہ دو
کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے
اردو ہے جس کا نام ہمی جانتے ہیں داغ
سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے
فارقلیط رحمانی — مئی 17، 2015 6:07 شام
حامد صاحب محفل میں خوش آمدید
حامد ڈرائیور — مئی 17، 2015 6:12 شام
حامد صاحب محفل میں خوش آمدید
بہت شکریہ جناب
محمد وارث — مئی 18، 2015 4:19 صبح
خوش آمدید حامد صاحب
نیرنگ خیال — مئی 18، 2015 9:45 صبح
خوش عام دید سرکار۔۔۔۔
حامد ڈرائیور — مئی 18، 2015 1:36 شام
حامد ڈرائیور — مئی 18، 2015 1:37 شام
سلمان حمید — مئی 18، 2015 3:13 شام
خوش آمدید جناب۔ ابھی پچھلے دنوں آپ کے وطن کی سیر کے لیے آنا ہوا تھا، پہلے علم ہوتا تو آپ کے پاس آتے اور تھوڑی آپ کے ساتھ سیر ہی کر لیتے

محفل میں آتے رہیے گا

آوازِ دوست — مئی 18، 2015 3:45 شام
حامد صاحب خوش آمدید آپ کو محفل پر دیکھ کر خوشی ہوئی۔ آپ کا کام اور شوق دونوں متاثرکُن ہیں۔
حامد ڈرائیور — مئی 18، 2015 3:52 شام
خوش آمدید جناب۔ ابھی پچھلے دنوں آپ کے وطن کی سیر کے لیے آنا ہوا تھا، پہلے علم ہوتا تو آپ کے پاس آتے اور تھوڑی آپ کے ساتھ سیر ہی کر لیتے

محفل میں آتے رہیے گا
جی بہت شکریہ۔
جی ضرور پھر آئے تو رابطہ کیجئیے گا۔ڈرائیور بندہ تو رہتا ہی سیروتفریح پر ہے
حامد ڈرائیور — مئی 18، 2015 3:54 شام
حامد صاحب خوش آمدید آپ کو محفل پر دیکھ کر خوشی ہوئی۔ آپ کا کام اور شوق دونوں متاثرکُن ہیں۔
آواز دوست آپکا بہت شکریہ۔میرے کام اور شوق کی داد کے لئیے بھی بہت خوشی ہوئی۔