تعارف زیر تعمیر ہے

مظہر آفتاب — جون 25، 2016 2:28 صبح
گزشتہ دس بارہ سالوں سے انٹر نیٹ پر مٹر گشت کر رہا ہوں کمپیوٹر ٹیکنیشن ہوں اورایک چھوٹا سا کاروبار ہے ۔
اردو محفل میں پہنچ کر بہت اپنائیت محسوس کی اردو پڑھنے لکھنے کا بہت شوق ہے مادری زبان پنجابی ہونے کے باوجود اردو سے لگاو زیادہ ہے ۔
ایک طالب علم کی حیثیت سے یہاں رکنیت رکھنا چاہتا ہوں امید کرتا ہوں استاتذہ میری رہنمائی کریں گےیہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
محمد خلیل الرحمٰن — جون 25، 2016 2:39 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — جون 25، 2016 3:19 صبح
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
کہاں سے ہیں بھائی ؟
زیک — جون 25، 2016 3:21 صبح
خوش آمدید مظہر
مظہر آفتاب — جون 25، 2016 3:23 صبح
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
کہاں سے ہیں بھائی ؟
رہتا تو لاہور ہوں مگر لاہوری نہیں
تجمل حسین — جون 25، 2016 3:25 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
آپ کو خوش آمدید کہہ کر میں نے بھی اپنی سی کوشش کی ہے آپ کے تعارف کی تکمیل میں اپنی اینٹ لگانے کی۔۔ :)
محمد تابش صدیقی — جون 25، 2016 5:05 صبح
اردو محفل فورم پرخوش آمدید
محمد وارث — جون 25، 2016 5:50 صبح
خوش آمدید مظہر صاحب۔
لاریب مرزا — جون 25، 2016 6:44 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید!! :)
محمدابوعبداللہ — جون 25، 2016 11:08 صبح
خوش آمدید
سیمنٹ چونا چاہئیدا اے تے دسیو۔
مستری کوئی کم دا لبھ لینا ایں وے تعارف ای وینگا سیدھا نہ ہو جاوے
یاز — جون 25، 2016 11:49 صبح
السلام علیکم
محفل پہ خوش آمدید جناب۔
جب تعارف کی ہنڈیا پک چکی تو الگ لڑی کا اجراء کریں گے یا اسی لڑی میں ہی اعلامیہ جاری فرماویں گے؟
گلزار خان — جون 25، 2016 1:11 شام
خوش آمدید
محفل میں کیسے آنا ہوا میرا مطلب ہے محفل تک رسائی کیسے ہوئی کس نے بتایا یہاں کا پتہ؟
لاہور میں رہتے ہو لیکن لاہور سے نہیں ہو تو پھر رہائش کہاں ہے آبائی گاؤں کونسا ہے؟
تعلیم کتنی ہے اور شوق کونسے رکھتے ہیں میرا مطلب ہے پڑھنے لکھنے یا شاعری لکھنے کا شوق ہے یا کبھی شاعری لکھی ہے؟
گلزار خان — جون 25، 2016 1:13 شام
یہاں سب ہی ایک دوسرے سے سیکھتے اور سیکھاتے ہیں اور امید ہے آپ سے بھی سیکھنے کو ملے گا
حمیرا عدنان — جون 25، 2016 2:20 شام
خوش آمدید جناب زیر تعمیر انسان صاحب
اردو محفل میں خوش آمدید
سیدہ شگفتہ — جون 25، 2016 2:52 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
یوسف سلطان — جون 25، 2016 3:32 شام
خوش آمدید
کاشف اختر — جون 25، 2016 3:50 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
فرقان احمد — جون 25، 2016 4:10 شام
اردو محفل میں خوش آمدید مظہر آفتاب
ابن رضا — جون 25، 2016 4:41 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
حسن محمود جماعتی — جون 25، 2016 5:22 شام
گزشتہ دس بارہ سالوں سے انٹر نیٹ پر مٹر گشت کر رہا ہوں کمپیوٹر ٹیکنیشن ہوں اورایک چھوٹا سا کاروبار ہے ۔
اردو محفل میں پہنچ کر بہت اپنائیت محسوس کی اردو پڑھنے لکھنے کا بہت شوق ہے مادری زبان پنجابی ہونے کے باوجود اردو سے لگاو زیادہ ہے ۔
ایک طالب علم کی حیثیت سے یہاں رکنیت رکھنا چاہتا ہوں امید کرتا ہوں استاتذہ میری رہنمائی کریں گےیہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
خوش آمدید بھیا۔ اللہ خوش رکھے سدا مسکراتے رہیں۔۔۔۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D8%B2%DB%8C%D8%B1-%D8%AA%D8%B9%D9%85%DB%8C%D8%B1-%DB%81%DB%92.90613/