فاخر رضا — مئی 1، 2021 6:35 شام
خوش آمدید
عرفان سعید — مئی 1، 2021 7:07 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
آپ کی ہمت کو میری جانب سے سلام ہے۔
محمد شکیل خورشید — مئی 1، 2021 10:05 شام
آپ کی غزل بھی پڑھی اور یہاں تعارف بھی دیکھا، ماشااللہ، آپ نہ صرف ایک منجھے ہوئے شاعر ہیں بلکہ ایک باہمت انسان بھی ہیں، اللہ تعالیٰ آپ کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے اور زورِ بیاں اور زیادہ فرمائے۔ آمین!
محمد احسن سمیع راحلؔ — مئی 1، 2021 10:52 شام
خوش آمدید طالش بھائی ... آپ کی بینائی کے بارے میں پڑھ کر افسوس ہوا ... اور آپ کے عزم و حوصلے سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکا. آپ کی ہمت کو سلام. اللہ کرے زور قلم اور زیادہ.