تعارف نامہ

م حمزہ — جون 24، 2019 5:36 شام
خوش آمدید عبدالباسط صاحب۔
محمد تابش صدیقی — جون 24، 2019 5:36 شام
خوش آمدید باسط بھائی۔ :)
DarweshG — جون 28، 2019 7:10 صبح
اہممم
بھائی عبدالباسط خوش آمدید
ازراہ تفنن
ذرا "کھوپچے(مکالمے) " میں آئیے گا۔ کچھ اہم معاملات پر گفت و شنید کرنی ہے۔ :sneaky:
بھائیو! یہ مکالمے والی گفتگو، منتظم کی نظر سے بھی مخفی ہوتی ہے نا! (ایک معصومانہ سوال) :question:
جی بھائی تابعدار
DarweshG — جون 28، 2019 7:10 صبح
خوش آمدید درویش صاحب
جزاک اللہ خیرا بھائی
DarweshG — جون 28، 2019 7:11 صبح
شکریہ جناب
DarweshG — جون 28، 2019 7:11 صبح
خوش آمدید عبدالباسط صاحب۔
بارک اللہ فیک
DarweshG — جون 28، 2019 7:11 صبح
بارک اللہ فیک
سردار محمد نعیم — جون 28، 2019 7:14 صبح
خوش آمدید عبدالباسط صاحب !!
سید عمران — جون 28، 2019 7:38 صبح
خوش آمدید درویش جی!!!
سید عمران — جون 28، 2019 7:40 صبح
سلاجیت از حد خشک مزاج ہوتی ہے۔۔۔
ہم نے بڑے بڑے حکماء اور اطباء کو اسے دینے سے گریز کرتے دیکھا ہے۔۔۔
بغیر ماہر طبیب کے مشورے کے استعمال سے احتراز بہتر ہے!!!
سید عمران — جون 28، 2019 7:42 صبح
افسوس! ہم اسے نہ سمجھ سکے!!!
عرفان سعید — جون 28، 2019 7:51 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید!
عرفان سعید — جون 28، 2019 7:51 صبح
سلاجیت از حد خشک مزاج ہوتی ہے۔۔۔
ہم نے بڑے بڑے حکماء اور اطباء کو اسے دینے سے گریز کرتے دیکھا ہے۔۔۔
بغیر ماہر طبیب کے مشورے کے استعمال سے احتراز بہتر ہے!!!
کہاں کہاں آپ نہیں گئے اس کی تلاش میں!
:)
سید عمران — جون 28، 2019 7:58 صبح
کہاں کہاں آپ نہیں گئے اس کی تلاش میں!
:)
کہیں نہیں گئے۔۔۔
مفت کی بھی نہ پی کبھی!!!
فرقان احمد — جون 28، 2019 7:58 صبح
بھائیو! یہ مکالمے والی گفتگو، منتظم کی نظر سے بھی مخفی ہوتی ہے نا! (ایک معصومانہ سوال) :question:
اس کا نہایت معصومانہ جواب ہے، جی ہاں! :)
DarweshG — جون 29، 2019 4:07 شام
خوش آمدید عبدالباسط صاحب !!
بارک اللہ فیک
DarweshG — جون 29، 2019 4:07 شام
خوش آمدید درویش جی!!!
شکریہ جناب
سلاجیت از حد خشک مزاج ہوتی ہے۔۔۔
ہم نے بڑے بڑے حکماء اور اطباء کو اسے دینے سے گریز کرتے دیکھا ہے۔۔۔
بغیر ماہر طبیب کے مشورے کے استعمال سے احتراز بہتر ہے!!!
میری دکان بند کرنی ہے آپ نے
DarweshG — جون 29، 2019 4:08 شام
اردو محفل میں خوش آمدید!
بہت شکریہ جناب
DarweshG — جون 29، 2019 4:09 شام
کہیں نہیں گئے۔۔۔
مفت کی بھی نہ پی کبھی!!!
مفت والا سلسلہ ہے بھی نہیں
آصف اثر — جون 29، 2019 4:14 شام
شکریہ جناب
میری دکان بند کرنی ہے آپ نے
دکان بند ہو لیکن تجارت بہتر ہونی چاہیے۔
محفل میں خوش آمدید۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%86%D8%A7%D9%85%DB%81.107364/page-2