تعارف واجبی سا ہے

محمد بلال اعظم — جولائی 8، 2012 5:20 شام
پانچ سال ایک دن بعد آپ کو خوش آمدید
امید آپ کا اب تک کا وقت یہاں بہت اچھا گزرا ہو گا۔:cool:
شمشاد — جولائی 8، 2012 7:49 شام
پانچ سال بعد ہی سہی، خوش آمدید خرم۔
علی چوہدری — اگست 22، 2012 4:32 صبح
خوش آمدید
عاطف بٹ — اگست 22، 2012 4:56 صبح
خوش آمدید خرم صاحب۔
قرۃالعین اعوان — اگست 22، 2012 5:01 صبح
خوش آمدید
ساجد — اگست 22، 2012 7:53 صبح
جی بالکل یہاں ان کا وقت بہت اچھا گزرا۔ اسی لئے تو 5 سال بعد بھی خرم ہیں بلکہ اتنے خرم ہیں کہ ان کے نام کا سابقہ اور لاحقہ بھی خرم ہے۔ اور اب ننھی گڑیا کی آمد نے انہیں مزید خرم کر دیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ان کی خوشیاں ہمیشہ سلامت رہیں۔
نایاب — اگست 22، 2012 8:09 صبح
محترم خرم شہزاد خرم بھائی
باضابطہ دلی خوش آمدید
جاسمن — مئی 9، 2025 4:30 صبح
تعارف واجبی سا ہے
کہ خرم نام ہے میرا
ادھورا کام ہے میرا
پڑھائی میں نہیں کرتا
لڑائی میں نہیں کرتا
ہزاروں دوست ہیں میرے
مگر مخلص بہت کم ہیں
کنواری زندگی میرے
کہ ایسے اور بھی غم ہیں
یہی کافی ہے یارو کیا
کہانی اور بھی لکھوں
بس بس اتنا ہی کافی ہے میرا نام خرم شہزاد خرم ہے جاب کرتا ہوں شاعری پسند کرتا ہوں اور کچھ شاعری کرتا بھی ہوں باقی سب ساتھ ساتھ آپ کو پتہ چلتا جائے گا شکریہ
خرم شہزاد خرم
یہ واجبہ تعارف تھا۔ جاتے جاتے مفصل تعارف کراتے جائیے۔ :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%88%D8%A7%D8%AC%D8%A8%DB%8C-%D8%B3%D8%A7-%DB%81%DB%92.9019/page-2