تعارف پر ایک نگاہ

عابد مسعود — مئی 14، 2019 7:22 صبح
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
میرا نام عابد مسعود ہے، ابھی انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف انڈیا میں زیر تعلیم ہیں۔
اردو پڑھنے کے شوق نے ہمیں یہاں تک پہنچا دیا، اردو سے نہ جانے اتنی محبّت اچانک سے کیسے پیدا ہوگئی، کہ بنا اردو پڑھے اور بنا اردو بولے رہنا مشکل لگتا ہے ۔
ہمیں جب بھی فرصت ملتی ہے ہم اردو محفل پر آکر آپ لوگوں کے تبصرے کو پڑھتے ہیں۔پچھلے سال ہم نے اردو محفل پر اپنا کھاتہ بنایا تھا لیکن کچھ سمجھ میں نہ آنے کی وجہ سے آج تک کچھ پوسٹ نہیں کر سکے۔
اب آپ لوگوں کی رہنمائی میں ان شاء اللہ بہت جلدی سب کچھ سیکھ جائیںگے۔ ۔ فقط والسلام
جاسم محمد — مئی 14، 2019 7:25 صبح
محفل پر خوش آمدید بھائی
عابد مسعود — مئی 14، 2019 7:26 صبح
محفل پر خوش آمدید بھائی
شکریہ جناب
سردار محمد نعیم — مئی 14، 2019 7:30 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید !!!
جاسم محمد — مئی 14، 2019 7:30 صبح
پچھلے سال ہم نے اردو محفل پر اپنا کھاتہ بنایا تھا لیکن کچھ سمجھ میں نہ آنے کی وجہ سے آج تک کچھ پوسٹ نہیں کر سکے۔
بھائی اگر آپ کو محفل پر کوئی دشواری ہے تو یہیں پوچھ سکتے ہیں۔ ہم کوشش کریں گے اسے حل کرنے کی۔
سید عمران — مئی 14، 2019 7:33 صبح
پچھلے سال ہم نے اردو محفل پر اپنا کھاتہ بنایا تھا لیکن کچھ سمجھ میں نہ آنے کی وجہ سے آج تک کچھ پوسٹ نہیں کر سکے۔
وعلیکم السلام۔۔۔
یہاں تو کچھ نہ سمجھ سکنے والے زیادہ پوسٹ کرتے ہیں!!!
محمد خلیل الرحمٰن — مئی 14، 2019 7:34 صبح
عابد مسعود بھائی اردو محفل پر خوش آمدید۔
عابد مسعود — مئی 14، 2019 7:35 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید !!!
شکریہ
سید عمران — مئی 14، 2019 7:35 صبح
اب آپ لوگوں کی رہنمائی میں ان شاء اللہ بہت جلدی سب کچھ سیکھ جائیںگے۔ ۔ فقط والسلام
ہم بھی ان شاء اللہ آپ کو ’’بہت جلدی میں ‘‘سب کچھ سکھا دیں گے!!!
عابد مسعود — مئی 14، 2019 7:36 صبح
وعلیکم السلام۔۔۔
یہاں تو کچھ نہ سمجھ سکنے والے زیادہ پوسٹ کرتے ہیں!!!
نئی چیزوں کو سمجھنے میں تھوڑا وقت لگتا ہے ہمیں،
اور اردو محفل ہمارے لیے نئی ہی ہے کیونکہ ہم نے اردو محفل کو پچھلی سال ہی پایا ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — مئی 14، 2019 7:39 صبح
وعلیکم السلام ،
عابد مسعود بھائی اردو محفل پر خوش آمدید ،
آپ اپنی اردو محفل فورم پر آمدورفت کا سلسلہ مستقل جاری رکھیں ۔
ان شاء اللہ محفل پر موجود ماہر مفتی صاحب آپ بہترین رہنمائی و تربیت فرماتے رہیں گے ۔
سید عمران — مئی 14، 2019 7:43 صبح
وعلیکم السلام ،
عابد مسعود بھائی اردو محفل پر خوش آمدید ،
آپ اپنی اردو محفل فورم پر آمدورفت کا سلسلہ مستقل جاری رکھیں ۔
ان شاء اللہ محفل پر موجود ماہر مفتی صاحب آپ بہترین رہنمائی و تربیت فرماتے رہیں گے ۔
مگر یہ تو آپ کی رہنمائی کے متمنی ہیں!!!
:sad3::sad3::sad3:
محمد عدنان اکبری نقیبی — مئی 14، 2019 7:47 صبح
مگر یہ تو آپ کی رہنمائی کے متمنی ہیں!!!
:sad3::sad3::sad3:
آپ عابد بھائی کو دوبارہ سوچنے کا موقعہ دیں اور ساتھ ہی انھیں سمجھائیں کہ ہماری رہنمائی کا متمنی ہونا انھیں مشکل میں ڈال سکتاہے ۔
:waiting::waiting::waiting:
سید عمران — مئی 14، 2019 8:00 صبح
آپ عابد بھائی کو دوبارہ سوچنے کا موقعہ دیں اور ساتھ ہی انھیں سمجھائیں کہ ہماری رہنمائی کا متمنی ہونا انھیں مشکل میں ڈال سکتاہے ۔
:waiting::waiting::waiting:
یہ بات تو انہیں اپنے ایک سالہ اردو محفل کے مطالعہ سے یقیناً معلوم ہوگی!!!
سید عاطف علی — مئی 14، 2019 8:04 صبح
محفل پر خوش آمدید عابد مسعود صاحب ۔
ویسے آپ کی اصل زبان ہے کون سی ۔آپ نے یہاں تو کافی ا چھی اردو لکھی ہے ۔
فرحان محمد خان — مئی 14، 2019 8:12 صبح
خوش آمدید محترم
نیرنگ خیال — مئی 14، 2019 8:49 صبح
خوش عام دید عابد مسعود صاحب۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — مئی 14، 2019 9:05 صبح
یہ بات تو انہیں اپنے ایک سالہ اردو محفل کے مطالعہ سے یقیناً معلوم ہوگی!!!
اب یہ تو زیادہ بہتر عابد مسعود بھائی ہی بتا سکتے ہیں کہ وہ آپ سے کتنا تنگ ہیں ؟
عبدالقیوم چوہدری — مئی 14، 2019 9:52 صبح
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔ :)
فہد اشرف — مئی 14، 2019 10:09 صبح
خوش آمدید عابد مسعود صاحب۔ آپ کا تعارف پڑھ کے اچھا لگا۔ ہندوستان کے کس شہر سے ہیں آپ۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%86%DA%AF%D8%A7%DB%81.106843/