تعارف ۔۔!

shahzadamir291 — نومبر 14، 2015 4:20 شام
السلام علیکم !دوستو ۔ کیسے ہیں سب ؟ امید ہے ٹھیک ہی ہوں گے ۔ اس تعارفی پوسٹ کے ساتھ میں ہوں ،عامر شہزاد ۔
فیض احمد فیض صاحب کے علاقے سے تعلق ہے ۔ اور اردو کا بہت زیادہ شوقین ہوں ۔
مشاغل میں نئی نئی فلمیں دیکھنا ، مزاح سے بھرپور ناولز پڑھنا ۔
افضل حسین — نومبر 15، 2015 3:16 صبح
خوش آمدید
عبداللہ امانت محمدی — نومبر 15، 2015 3:38 صبح
مشاغل میں نئی نئی فلمیں دیکھنا ، مزاح سے بھرپور ناولز پڑھنا ۔
خوش آمدید بھائی جان! میں نے بھی ایک ناول لکھا ہے وہ بھی ضرور پڑھیں۔
ناول کا ربط: universalurdupost.com/?p=26262
ناول کا ربط 2: http://aamuhammadi.blogspot.com/p/had-ho-gai.html
محمد وارث — نومبر 16، 2015 3:19 صبح
خوش آمدید عامر شہزاد صاحب
shahzadamir291 — نومبر 16، 2015 1:03 شام
شکریہ دوستو ۔۔! ایک بات پوچھنی تھی ۔۔! اس ویب سائیٹ کا استعمال مجھے بہت کم آتا ہے ۔۔! کوئی مجھے بتا دے گا ۔۔! ہم کسی کی پوسٹس کیسے سرچ کر سکتے ہیں ۔۔! مزاح سے بھرپور تحریریں کہاں مل سکتی ہیں ۔۔! محمد وارث عبداللہ امانت محمدی
shahzadamir291 — نومبر 16، 2015 1:04 شام
شکریہ افضل بھائی جان ۔۔! میں آپ کا بلاگ فالو کر رہا ہوں ۔۔!
فاتح — نومبر 16، 2015 3:06 شام
عامر شہزاد صاحب، محفل میں خوش آمدید
یوسف سلطان — نومبر 16، 2015 8:12 شام
وعلیکم سلام
خوش آمدید
شکریہ دوستو ۔۔! ایک بات پوچھنی تھی ۔۔! اس ویب سائیٹ کا استعمال مجھے بہت کم آتا ہے ۔۔! کوئی مجھے بتا دے گا ۔۔! ہم کسی کی پوسٹس کیسے سرچ کر سکتے ہیں ۔۔! مزاح سے بھرپور تحریریں کہاں مل سکتی ہیں ۔۔
یہ دیکھ لیں
http://www.urduweb.org/mehfil/forums/طنز-و-مزاح.18/
عبداللہ امانت محمدی — نومبر 17، 2015 3:04 صبح
شکریہ دوستو ۔۔! ایک بات پوچھنی تھی ۔۔! اس ویب سائیٹ کا استعمال مجھے بہت کم آتا ہے ۔۔! کوئی مجھے بتا دے گا ۔۔! ہم کسی کی پوسٹس کیسے سرچ کر سکتے ہیں ۔۔! مزاح سے بھرپور تحریریں کہاں مل سکتی ہیں ۔۔! محمد وارث عبداللہ امانت محمدی
ماشاءاللہ یوسف سلطان بھائی نے آپ کو طنز و مزاح والی پوسٹوں کا لنک ہی شیئر کر دیا ہے۔ اور آپ ویب سائیت کے 'اوپری بائیں کونے''upper-left corner' میں تلاش کے اوپشن سے کوئی بھی پوسٹ سرچ بھی کر سکتے ہیں۔
ادب دوست — نومبر 17، 2015 4:08 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
shahzadamir291 — نومبر 17، 2015 4:33 صبح
عامر شہزاد صاحب، محفل میں خوش آمدید
شکریہ جناب ۔۔!!!
shahzadamir291 — نومبر 17، 2015 4:34 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
تشکر جناب ۔۔! جیتے رہیئے
shahzadamir291 — نومبر 17، 2015 4:34 صبح
ماشاءاللہ یوسف سلطان بھائی نے آپ کو طنز و مزاح والی پوسٹوں کا لنک ہی شیئر کر دیا ہے۔ اور آپ ویب سائیت کے 'اوپری بائیں کونے''upper-left corner' میں تلاش کے اوپشن سے کوئی بھی پوسٹ سرچ بھی کر سکتے ہیں۔
شکریہ بھائی جان ۔۔!!
shahzadamir291 — نومبر 17، 2015 4:35 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
تشکر جناب
موجو — نومبر 17، 2015 5:24 صبح
خوش آمدید جناب
محمد تابش صدیقی — نومبر 17، 2015 5:35 صبح
محفل میں خوش آمدید
محمداحمد — نومبر 17، 2015 5:50 صبح
السلام علیکم !دوستو ۔ کیسے ہیں سب ؟ امید ہے ٹھیک ہی ہوں گے ۔ اس تعارفی پوسٹ کے ساتھ میں ہوں ،عامر شہزاد ۔
فیض احمد فیض صاحب کے علاقے سے تعلق ہے ۔ اور اردو کا بہت زیادہ شوقین ہوں ۔
مشاغل میں نئی نئی فلمیں دیکھنا ، مزاح سے بھرپور ناولز پڑھنا ۔

خوش آمدید عامر شہزاد!
خوشی ہوئی کہ آپ کو فیض صاحب سے علاقہ ہے۔ :)
اردو میں مزاحیہ ناولز تو غالباً بہت کم ہیں۔ ہاں عمران سیریز پڑھنے کے متحمل ہو سکیں تو اُس میں شوخی کا اچھا خاصہ تناسب ہے۔ :)
اردو مزاح نگاروں نے البتہ نثر میں بڑے کارنامے سرانجام دیے ہیں جن سے یقیناً آپ واقف ہی ہوں گے۔
shahzadamir291 — نومبر 18، 2015 12:31 شام
عمران سیریز زیادہ لمبی نہیں ۔۔۔! محمد احمد
فاروق احمد بھٹی — نومبر 26، 2015 1:46 شام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
shahzadamir291 — نومبر 27، 2015 4:30 شام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
شکریہ بھائی جان ۔۔ :)
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%DB%94%DB%94.85905/