تعا رف

ابن سعید — ستمبر 2، 2015 3:18 شام
(یوسف سلطان )
یہ نام رکھنا ہے
حکم کی تعمیل کی گئی! :) :) :)
تجمل حسین — ستمبر 2، 2015 3:19 شام
نیا نام مبارک ہو یوسف سلطان صاحب۔ :)
یوسف سلطان — ستمبر 2، 2015 3:28 شام
الله الله بہت بہت شکریہ ابن سعید بھائی ۔
اور بڑھے بھایوں کو حکم تو نہیں عرض کی تھی جو پوری ہوئی الله پاک اپ کو جزا دے ۔:):)
خیر مبارک تجمل بھائی ۔شکریہ :)
یوسف سلطان — ستمبر 2، 2015 3:30 شام
اور بہت شکریہ اپنا قیمتی وقت دینے کے لئے ۔:):)
لئیق احمد — ستمبر 2، 2015 4:32 شام
نیا نام مبارک ہو یوسف سلطان بھائی :)
یوسف سلطان — ستمبر 2، 2015 4:35 شام
لئیق احمد بھائی بہت بہت شکریہ:)
یوسف سلطان — ستمبر 2، 2015 4:57 شام
لئیق احمد بھائی تجمل حسین بھائی ابن سعید بھائی اپ کو تنگ کرنے کی معذرت
میرے پاس ایک مرآسلہ ہے جو میں شیر کرنا چاہتا ہوں مگر پہلے اس کی جانچ پڑتال کروانا چاہتا ہوں اپ سے کے وہ شیر کرنے کے قابل ہے کے نہیں ۔ اس لئے میری گزارش ہے کے اپ سب بھائی یا کوئی ایک بھائی اپنی فیس بک اءی ڈی مجھے یہاں پہ لکھ دیں تا کہ میں اپ تک وہ مراسلہ پنچا سکوں ۔اوراگر اجازت مل گئی تو میں یہاں شیر کر سکھوں ۔ (شکریہ )
لئیق احمد — ستمبر 2، 2015 5:21 شام

آپ یہیں پہ مکالمے میں وہ مراسلہ پہنچا سکتے ہیں :)
میں آپ سے مکالمہ شروع کرتا ہوں تاکہ آپ کو دشواری نہ ہو
arifkarim — ستمبر 2، 2015 5:23 شام
آپ یہیں پہ مکالمے میں وہ مراسلہ پہنچا سکتے ہیں :)
میں آپ سے مکالمہ شروع کرتا ہوں تاکہ آپ کو دشواری نہ ہو
فکر نہ کریں۔ اس مراسلے میں "شیر" ن لیگ والا نہیں ہے :)
یوسف سلطان — ستمبر 2، 2015 6:01 شام
نہیں arifkarim بھائی ایسا کچھ نہیں ہے :p
خالد محمود چوہدری — ستمبر 2، 2015 6:08 شام
نام کی تبدیلی مبارک ہو۔ اب آپ برملا کہہ سکتے ہیں "پدرم سلطان بود"
یوسف سلطان — ستمبر 3، 2015 12:12 صبح
بہت شکریہ خالد محمود چوہدری بھائی جزاکاللہ :notworthy:
افضل حسین — ستمبر 3، 2015 11:48 صبح
خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — ستمبر 16، 2015 12:09 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
یوسف سلطان — ستمبر 16، 2015 12:11 صبح
شکریہ عبدالقیوم چوہدری بھائی
عبدالقیوم چوہدری — ستمبر 16، 2015 12:14 صبح
جناب۔۔۔۔ گجرات میں کہاں رہائش پذیر ہیں؟
یوسف سلطان — ستمبر 16، 2015 12:17 صبح
بھائی ایک گاؤں میں (کالرہ )
عبدالقیوم چوہدری — ستمبر 16، 2015 12:27 صبح
بھائی ایک گاؤں میں (کالرہ )
کالرہ نام کے تو غالباً دو یا تین گاؤں ہیں !
آپ جو جی ٹی روڈ کے دائیں بائیں آباد ہے اس سے ہیں ؟
یوسف سلطان — ستمبر 16، 2015 12:30 صبح
جی اس پاس پھاٹک والی سائیڈ کی طرف

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7-%D8%B1%D9%81.84317/page-2