تعریف

ابن سعید — مئی 13، 2017 3:14 شام
ابن سعید بھائی محفل بار بار بند ہونے کی کیا وجوہات تھیں؟
:):):)
ان اسباب کا پوری طرح علم نہیں ہو سکا۔ پچھلے دنوں ہم کچھ ایسے مصروف رہے کہ بہت زیادہ کھوج بین نہیں کر سکے۔ البتہ تین دنوں تک ایک مخصوص وقت پر ان مسائل کا سامنا رہا اور پھر جاتا رہا۔ :) :) :)
سید شہزاد ناصر — مئی 13، 2017 3:48 شام
خوش آمدید
ماشاءاللہ بہت اچھے نمبر ہیں :)
امید ہے ادھر آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا
شاد و آباد رہیں​
یاسر حسین — مئی 13، 2017 6:08 شام
بیٹا ذرا لگے ہاتھوں بورڈ بھی بتا دو ..بس مردان بورڈ نہ کہنا.
ساہیوال بورڈ ۔۔۔ اب رول نمبر تو نہیں مانگیں گے نا آپ ؟؟
گلزار خان — ستمبر 2، 2017 2:26 شام
اردو محفل میں خوش آمدید​

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%B1%DB%8C%D9%81.96362/page-3