تلاش علم

محمد وارث — دسمبر 27، 2012 5:14 شام
خوش آمدید عبدالقدوس راشد صاحب
محسن وقار علی — دسمبر 28، 2012 7:14 صبح
:AOA::welcome:
نیرنگ خیال — دسمبر 28، 2012 7:42 صبح
اب ادھر سے گزر رہا تھا تو دیکھا کہ محسن وقار علی ہاتھ میں بینر اٹھائے جا رہے ہیں۔ میں سمجھا احتجاج ہو رہا ہوگا۔ مگر یہاں تو مرحبا مرحبا کی صدائیں ہیں۔ سو لگے ہاتھوں ہمارا بھی سلام اور خوش عام دید قبول فرمائیں۔ :)
عبدالقدوس راشد — دسمبر 28، 2012 8:52 صبح
اب ادھر سے گزر رہا تھا تو دیکھا کہ محسن وقار علی ہاتھ میں بینر اٹھائے جا رہے ہیں۔ میں سمجھا احتجاج ہو رہا ہوگا۔ مگر یہاں تو مرحبا مرحبا کی صدائیں ہیں۔ سو لگے ہاتھوں ہمارا بھی سلام اور خوش عام دید قبول فرمائیں۔ :)
آپ بینر پورا پڑھئیے گا آگے میری طرف سے شکریہ بھی لکھا ہوگا
محسن وقار علی — دسمبر 28، 2012 8:57 صبح
آپ بینر پورا پڑھئیے گا آگے میری طرف سے شکریہ بھی لکھا ہوگا
مجھے اپنی عینک(جو کہ ہے ہی نہیں;)) کا نمبر بڑھوانا پڑے گا کیونکہ بہت آنکھیں پھاڑنے کے باوجود بھی مجھے آپ کا یہ "شکریہ" کہیں نظر نہیں آیا:rolleyes:
عبدالقدوس راشد — دسمبر 28، 2012 9:27 صبح
مجھے اپنی عینک(جو کہ ہے ہی نہیں;)) کا نمبر بڑھوانا پڑے گا کیونکہ بہت آنکھیں پھاڑنے کے باوجود بھی مجھے آپ کا یہ "شکریہ" کہیں نظر نہیں آیا:rolleyes:
بھئی آپ دل کی آنکھ سے پڑھتے(یا لکھتے) تو ضرور نظر آتا:D
نیرنگ خیال — دسمبر 28، 2012 9:52 صبح
آپ بینر پورا پڑھئیے گا آگے میری طرف سے شکریہ بھی لکھا ہوگا
مجھے اپنی عینک(جو کہ ہے ہی نہیں;)) کا نمبر بڑھوانا پڑے گا کیونکہ بہت آنکھیں پھاڑنے کے باوجود بھی مجھے آپ کا یہ "شکریہ" کہیں نظر نہیں آیا:rolleyes:
یہاں محسن کے آس پاس کوئی شکریے کا بورڈ نہیں۔ شائد آپ نے سلیمانی چادر پہنا رکھی ہے شکریے کو :)
عبدالقدوس راشد — دسمبر 28، 2012 10:00 صبح
یہاں محسن کے آس پاس کوئی شکریے کا بورڈ نہیں۔ شائد آپ نے سلیمانی چادر پہنا رکھی ہے شکریے کو :)
دراصل غلطی میری نہیں پینٹر کی ہے اس کر کہا تو تھا لیکن اس نے لکھا نہیں
عمر سیف — دسمبر 28، 2012 10:50 صبح
خوش آمدید ۔۔
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 24، 2013 12:38 شام
اگرچہ میں آپ کے بعد محفل میں آیا ہوں مگر چونکہ یہ دھاگا اب نظروں سے گزرا ہے اس لیے آپ کو میری جانب سے خوش آمدید۔:)
عبدالقدوس راشد — فروری 24، 2013 12:55 شام
اگرچہ میں آپ کے بعد محفل میں آیا ہوں مگر چونکہ یہ دھاگا اب نظروں سے گزرا ہے اس لیے آپ کو میری جانب سے خوش آمدید۔:)
کوئی بات نہیں جناب سنیئر حضرات جب خوش آمدید کہیں ہمارے لیے باعث افتخار ہے۔
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 24، 2013 2:25 شام
کوئی بات نہیں جناب سنیئر حضرات جب خوش آمدید کہیں ہمارے لیے باعث افتخار ہے۔
مگر میں تو آپ سے جونئیر ہوں۔:)
عبدالقدوس راشد — فروری 24، 2013 2:34 شام
مگر میں تو آپ سے جونئیر ہوں۔:)
کیوں جناب شرمندہ کرتے ہیں۔یہ تو آپ کا بڑاپن ہے ہم اور آپ سے سینئر لاحول ولا قوۃ الا باللہ
آپ بلحاظ عمر ‘بلحاظ علم اور بلحاظ عمل غرض ہر لحاظ سے ہم سے سینئر ہیں۔
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 24، 2013 3:07 شام
کیوں جناب شرمندہ کرتے ہیں۔یہ تو آپ کا بڑاپن ہے ہم اور آپ سے سینئر لاحول ولا قوۃ الا باللہ
آپ بلحاظ عمر ‘بلحاظ علم اور بلحاظ عمل غرض ہر لحاظ سے ہم سے سینئر ہیں۔
یہ تو خیر اللہ تعالیٰ بہتر جانتے ہیں، البتہ میں تو صرف اس فورم میں داخلے کے لحاظ سے کہہ رہا تھا۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D9%84%D8%A7%D8%B4-%D8%B9%D9%84%D9%85.57873/page-2