تُزک حجاز

ناعمہ عزیز — جون 27، 2012 5:48 صبح
خوش آمدید لالہ :)
مہدی نقوی حجاز — جون 27، 2012 6:41 صبح
صاحبہ یہ "لالہ" کا لقب ہم نے کب اپنے آپ سے منسوب کر لیا؟ :rolleyes:
جاسمن — مئی 9، 2025 4:01 صبح
سلام و علیکم،
جناب اس محفل میں ناچیز تازہ وارد ہوں، ہمارے دیباچہ میں کوئی ایسی چیز تو ہوئی نہیں کہ فخریہ طور پر اپنے تعرف میں لکھ چھوڑیں۔ ہم تو وہ چیز کہاں جس کو زمانہ جانے۔ ہر زاویہ سے دیکھنے پر ایک بات ضرور دھیان میں آتی ہے کہ طبیبان عقل کا ہمارے بارے میں یہ کہنا ہے کہ حضور مرض شاعری لاحق ہے۔ باقی واللہ الاعلم۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مہدی نقوی حجاز !
آ جائیں کہ اب وقتِ رخصت ہے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D9%8F%D8%B2%DA%A9-%D8%AD%D8%AC%D8%A7%D8%B2.52202/page-2