دل دل پاکستان — اپریل 12، 2016 9:44 شام
اسمی:حافظ عبدالرؤف
لقب:حقانی، جو کہ میری مرضی کے بغیر رضائے عمی سے ازراہِ تحکم موصول ہوا
رہائش:ساہیوال
تعلیم:بی اے
مشاغل:کتب بینی، درس و تدریس اور خدمت خلق
اردو ادب سے قلبی رشتہ ہے۔جو کہ امی جان کی طرف سے صغر سنی میں ہی پیدا ہوا۔جنہوں نے اردو پڑھنی،لکھنی اور بولنی سکھائی۔اللہ تعالیٰ ان کو صحت و عافیت سے شادباد رکھیں۔آمین
آپ نے فرمایا آپ کے مشاغل میں میں خدمت خلق شامل ہے تو آپ ایک گروپ کیوں نہیں بناتے تاکہ مل کر کام کیا جائے
ایچ اے آر حقانی — اپریل 13، 2016 6:33 صبح
تہ دل سے شکر گزار ہوں تمام بھائیوں دوستوں کا کہ جنہوں نے مجھ ناچیز کا اتنے تپاک سے اسقبال کیا۔
دل دل پاکستان — اپریل 13، 2016 6:45 صبح
حقانی صاحب مجھے آپ سے ذاتی پیغام میں بات کرنی ہے کچھ وقت دیں گے؟
لاریب مرزا — اپریل 13، 2016 1:02 شام
اردو محفل میں خوش آمدید

کامران عاشر — اپریل 13، 2016 1:55 شام
خوش آمدید
ایچ اے آر حقانی — اپریل 14، 2016 3:14 صبح
حقانی صاحب مجھے آپ سے ذاتی پیغام میں بات کرنی ہے کچھ وقت دیں گے؟
زہے قسمت جناب!کیوں نہیں ؟
نوشین فاطمہ عبدالحق — اپریل 14، 2016 5:02 صبح
خوش آمدید .
لاریب مرزا — اپریل 21، 2016 3:10 شام
اردو محفل میں خوش آمدید

غدیر زھرا — اپریل 24، 2016 7:38 صبح
خوش آمدید سر

ایچ اے آر حقانی — اگست 9، 2017 2:44 شام
قلب مضطر کی تقلیب قلب مطمئنہ کی طرف کیونکہ اتنی خوش اخلاقی سے استقبال کیا گیا روح شاد ہو گئی
ایچ اے آر حقانی — اگست 9، 2017 2:45 شام
آج ایک سال کی طویل غیر حاضری کے بعد محفل دوستاں میں آنا ہوا۔
بہت مسرور ہوں
محمد تابش صدیقی — اگست 9، 2017 2:46 شام
قلب مضطر کی تقلیب قلب مطمئنہ کی طرف کیونکہ اتنی خوش اخلاقی سے استقبال کیا گیا روح شاد ہو گئی
سال سے اوپر لگ گیا مطمئن ہونے میں۔

عرفان سعید — اگست 9، 2017 8:04 شام
محفل میں خوش آمدید!
محمد وارث — اگست 10، 2017 4:03 صبح
سال سے اوپر لگ گیا مطمئن ہونے میں۔
یا پھر "تقلیب" ہونے میں سال سے اوپر لگ گیا
