ماشاء اللہ۔ بہت خوشی ہوئی۔
قیصرانی
قیصرانی
قیصرانی صاحب شمشاد بھائی کا میِن پوائیٹ میں ہوںشمشاد نے کہا:
farzooq ahmed نے کہا:
شمشاد بھائی، وضاحت اچھی لگی۔ اب میں آیا ہوں، دیکھیںآپ کب تشریف لاتے ہیں۔شمشاد نے کہا:
پریشانی یہ ہے کہ صرف 16 صفحات کی کتاب ہے۔ خیر مزید کا انتظار رہے گا۔ اس کتاب کا بھیجنا اچھا لگا(شکریہ ادا کرنے کا نیا طریقہ)محب علوی نے کہا:
بہت شکریہ پاکستانی بھائی۔ امید ہے کہ رابطہ جاری رہے گا۔پاکستانی نے کہا:
ارے نہیں آصف بھائی، دیر کہاں۔ آپ نے یاد کیا، یہ بھی بہت ہے۔امید ہے کہ رابطہ رہے گا۔آصف نے کہا:
ارے نہیں ابھی میں سکول تھا۔ اب واپس آیا ہوں تو پراٹھے پکا کر اور چنوں کے ساتھ کھا کر حاضر ہوں۔ اصل میں یہاں کوئی پاکستانی ڈھابہ(ہوٹل یا ریسٹورنٹ کا مقامیا گیا عارضی لفظ)نہیں ہے۔ سب کھانا پکانا خود کرنا ہوتا ہے۔ اور اللہ تعالٰی نے ہم مردوں کو مخفی یعنی مستور نہیں بنایا۔ اس لئے مخفی کا مت سوچئے گا(مذاق)۔F@rzana نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AC%D9%86%D8%A7%D8%A8.1943/page-4