جواد رضا خان جامی

جواد رضا خان جامی — اپریل 3، 2013 4:41 شام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہ
میرا نام محمد جواد رضا خان جامی ہے
میں ایک مقامی روزنامہ میں بطور ویب ڈیزائنر اور پیج میکر خدمات انجام دے رہا ہوں پارٹ ٹائم میں یہی خدمات کھیلوں کے ایک معروف ہفت روزہ میں انجام دے رہا ہوں اس کے علاوہ فری لانس بھی یہی خدمات نجی طور پر انجام دیتا ہوں بذات بفضل تعالیٰ محض عطیہ خداوندی کے طفیل کچھ سخن وری بھی کرلیتا ہوں جو کہ اکثر اسلامی ہوتی ہیں اور شاذ غزلیات میرا سیاسی معاملات سے کوئی تعلق واسطہ نہیں تعلیم و تربیت صرف والد ماجد کا حصہ ہے باقی اور کچھ ایسا نہیں جسے بیان کیا جانا ضروری ہو لب لباب یہ کہ میں کچھ نہیں فقط یک مشت خاک اور جو کچھ بھی کمال ہے وہ فضل الٰہی ہے
فقط والسلام محمد جواد رضا خان جامی
محسن وقار علی — اپریل 3، 2013 4:44 شام
:waslam::welcome::bighug:
شمشاد — اپریل 3، 2013 4:47 شام
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اردو محفل میں خوش آمدید۔
شوکت پرویز — اپریل 3، 2013 4:55 شام
وعلیکم السّلام جناب جواد بھائی۔۔
محفل میں خوش آمدید۔۔۔
تلمیذ — اپریل 3، 2013 5:00 شام
محفل میں خوش آمدید، جامی صاحب۔
حسان خان — اپریل 3، 2013 5:06 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید جامی صاحب۔ یہاں ہم لوگ آپ کی سخن وری پڑھ کر بہت خوشی محسوس کریں گے۔ :)
فارقلیط رحمانی — اپریل 3، 2013 5:30 شام
:waslam: ورحمۃ اللہ وبرکاتہ‘!:welcome:جواد رضا خان صاحب جامی!
ویب ڈِزائننگ اور سخن وری کےفن سے ہم ضرور محظوظ ہوں گے ۔ اِن شاء اللہ
مہ جبین — اپریل 3، 2013 5:55 شام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
اردو محفل میں خوش آمدید جواد رضا خان جامی
نایاب — اپریل 3، 2013 6:26 شام
محترم
محمد​
جواد رضا خان جامی
صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید​
محمد وارث — اپریل 4، 2013 5:56 صبح
خوش آمدید جواد صاحب
ابو المیزاب اویس — اپریل 4، 2013 8:49 صبح
ما شاء اللہ
ڈاکٹر مشاہد رضوی — اپریل 4، 2013 11:06 صبح
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہ
میرا نام محمد جواد رضا خان جامی ہے
میں ایک مقامی روزنامہ میں بطور ویب ڈیزائنر اور پیج میکر خدمات انجام دے رہا ہوں پارٹ ٹائم میں یہی خدمات کھیلوں کے ایک معروف ہفت روزہ میں انجام دے رہا ہوں اس کے علاوہ فری لانس بھی یہی خدمات نجی طور پر انجام دیتا ہوں بذات بفضل تعالیٰ محض عطیہ خداوندی کے طفیل کچھ سخن وری بھی کرلیتا ہوں جو کہ اکثر اسلامی ہوتی ہیں اور شاذ غزلیات میرا سیاسی معاملات سے کوئی تعلق واسطہ نہیں تعلیم و تربیت صرف والد ماجد کا حصہ ہے باقی اور کچھ ایسا نہیں جسے بیان کیا جانا ضروری ہو لب لباب یہ کہ میں کچھ نہیں فقط یک مشت خاک اور جو کچھ بھی کمال ہے وہ فضل الٰہی ہے
فقط والسلام محمد جواد رضا خان جامی
وعلیکم السلام
ماشا اللہ !
محفل پر خیر مقدم ،
محترم ان شا اللہ ہم آپ کی علمی نگارشات سے مستفیض ہوتے رہیں گے
بنت شبیر — اپریل 4، 2013 11:55 صبح
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
:welcome:
جواد رضا خان جامی — اپریل 5، 2013 8:53 صبح
سب ہی احباب کا مشکور ہوں
انیس الرحمن — اپریل 8، 2013 3:52 شام
KwULv.png
الف عین — اپریل 9، 2013 7:49 صبح
خوش آمدید جواد جامی اردو محفل میں
طالوت — اپریل 26، 2013 7:56 شام
خوش آمدید جواد رضا خان جامی۔
جواد رضا خان جامی — اپریل 27، 2013 11:29 صبح
سب احباب کا شکریہ
عمراعظم — اپریل 27، 2013 12:06 شام
و علیکم السلام ! جواد رضا خان جامی صاحب۔
خوش آمدید۔
شیزان — اپریل 27، 2013 12:13 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%AF-%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%D8%AE%D8%A7%D9%86-%D8%AC%D8%A7%D9%85%DB%8C.62056/