حافظ اختر علی — جون 4، 2014 10:11 صبح
تلمیذ — جون 4، 2014 10:13 صبح
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، حافظ صاحب۔
حافظ اختر علی — جون 4، 2014 10:14 صبح
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، حافظ صاحب۔
شکریہ
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے!
سلمان حمید — جون 4، 2014 10:31 صبح
خوش آمدید حافظ صاحب

حافظ اختر علی — جون 4، 2014 10:48 صبح
خوش آمدید حافظ صاحب
شکریہ محترم!
سید فصیح احمد — جون 4، 2014 10:55 صبح
السلام علیکم اختر صاحب ، اردو محفل میں خوش آمدید

عبد الرحمن — جون 4، 2014 11:12 صبح
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فورم پر خوش آمدید حافظ صاحب!
الف عین — جون 6، 2014 10:13 صبح
خوش آمدید، بھئ یہ کتاب و سنت کی ویب سائٹ پر یونی کوڈ مواد نہیں رہا، اس کا افسوس ہے۔ سکربڈ کا قبضہ جب سے ہوا ہے، تب سے، کم از کم جو کتابیں ان پیج میں یوں یا یونی کوڈ میں ٹائپ کی جائیں، ان کو تو شئر کر لیا کریں ہمارے ساتھ۔
حافظ اختر علی — جون 8، 2014 12:18 شام
خوش آمدید، بھئ یہ کتاب و سنت کی ویب سائٹ پر یونی کوڈ مواد نہیں رہا، اس کا افسوس ہے۔ سکربڈ کا قبضہ جب سے ہوا ہے، تب سے، کم از کم جو کتابیں ان پیج میں یوں یا یونی کوڈ میں ٹائپ کی جائیں، ان کو تو شئر کر لیا کریں ہمارے ساتھ۔
تھوڑی سی مہلت کی گزارش ہے بہت جلد الگ سے یونی کوڈ سائٹ منظر عام پر آئے گی اور آپ کی تمام تشنگیوں کو دور کر دے گی۔ان شاء اللہ
خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کام کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچا دیں اور آپ کو زیادہ سے زیادہ علمی سہولیات فراہم کر سکیں۔آمین
جیہ — جون 8، 2014 12:28 شام
خوش آمدید
زیک — جون 8، 2014 1:17 شام
خوش آمدید اختر
نور وجدان — جون 9، 2014 11:26 صبح
خوش آمدید

نایاب — جون 9، 2014 11:56 صبح
محترم حافظ اختر علی صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
الشفاء — جون 9، 2014 1:17 شام
اھلاً وسھلاً مرحبا حافظ صاحب۔۔۔

سیدہ شگفتہ — جون 10، 2014 6:45 شام
السلام علیکم، اردو محفل فورم میں خوش آمدید
حافظ اختر علی — جون 15، 2014 6:18 صبح
محترم حافظ اختر علی صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
شکریہ!جزاکم اللہ خیرا
غدیر زھرا — جون 29، 2014 6:49 صبح
وعلیکم السلام

خوش آمدید سر
