حال دل سنائیں کیا

سکندر — مارچ 20، 2018 2:38 صبح
السلام علیکم !!!!
سکندر آفریدی
تھوڑا بہت شاعر سا
تھوڑا بہت حساس سا
میں لڑکیوں کی طرح روتا نئی بٹ کسی کو اس کے تکلیف میں دیکھ کے خود ہی رونا آ جاتا ہے
انجینئر ہوں الیکٹرک کا
پشاور میں رہتا ہوں!
میرا ایک شعر ملاحظ کیجئے
(بزمِ_شاعری میں ڈھونڈ کے نکلا بزاتِ خود
محبت! جو انسانوں میں انسان نہ ملا اسے)
سکندر بدیوانی
محمد تابش صدیقی — مارچ 20، 2018 2:52 صبح
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
سکندر — مارچ 20، 2018 2:58 صبح
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
شکریہ
زیک — مارچ 20، 2018 3:16 صبح
خوش آمدید
سکندر — مارچ 20، 2018 3:21 صبح
شکریہ
محمد عدنان اکبری نقیبی — مارچ 20، 2018 3:24 صبح
وعلیکم السلام ،
آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید ۔
محمد وارث — مارچ 20، 2018 3:39 صبح
خوش آمدید آفریدی صاحب!
عبید انصاری — مارچ 20، 2018 3:47 صبح
خوش آمدید!
سکندر — مارچ 21، 2018 1:25 شام
آپ سب کا بہت بہت دننےواد مطلب شکریہ
فہد اشرف — مارچ 21، 2018 2:01 شام
خوش آمدید جناب
سید عمران — مارچ 21، 2018 2:55 شام
خوش آمدید بھائی سکندر!!!
سید عمران — مارچ 21، 2018 2:56 شام
میرا ایک شعر ملاحظ کیجئے
(بزمِ_شاعری میں ڈھونڈ کے نکلا بزاتِ خود
محبت! جو انسانوں میں انسان نہ ملا اسے)
سکندر بدیوانی
تشریح پلیز!!!
سید عمران — مارچ 21، 2018 3:20 شام
آپ سب کا بہت بہت دننےواد مطلب شکریہ
آپ کو ہندی کا انتم سنسکار کرنے پر منو کامنائیں!!!
فہد اشرف — مارچ 21، 2018 3:46 شام
آپ کو ہندی کا انتم سنسکار کرنے پر منو کامنائیں!!!
آپ کو بھی شبھ کامنائیں :)
منو کامنا دلی خواہش کو کہتے ہیں، شبھ کامنا مبارکباد کو
یاز — مارچ 21، 2018 3:59 شام
السلام علیکم
محفل پہ خوش آمدید جناب۔
سید عمران — مارچ 21، 2018 4:19 شام
آپ کو بھی شبھ کامنائیں :)
منو کامنا دلی خواہش کو کہتے ہیں، شبھ کامنا مبارکباد کو
اب ان باتوں پر مبارکباد تو دینے سے رہے!!!
مریم افتخار — مارچ 21، 2018 5:44 شام
السلام علیکم !!!!
سکندر آفریدی
تھوڑا بہت شاعر سا
تھوڑا بہت حساس سا
میں لڑکیوں کی طرح روتا نئی بٹ کسی کو اس کے تکلیف میں دیکھ کے خود ہی رونا آ جاتا ہے
انجینئر ہوں الیکٹرک کا
پشاور میں رہتا ہوں!
میرا ایک شعر ملاحظ کیجئے
(بزمِ_شاعری میں ڈھونڈ کے نکلا بزاتِ خود
محبت! جو انسانوں میں انسان نہ ملا اسے)
سکندر بدیوانی
وعلیکم السلام سکندر بدیوانی صاحب!
اردو محفل میں خوش آمدید
بٹ یہاں یہ والا 'بزات خود' نہیں چلنا !:)
ہادیہ — مارچ 21، 2018 5:53 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید محترم:)
سکندر — مارچ 22، 2018 8:36 صبح
وعلیکم السلام سکندر بدیوانی صاحب!
اردو محفل میں خوش آمدید
بٹ یہاں یہ والا 'بزات خود' نہیں چلنا !:)
بزاتِ خود نئ چلنا مطلب !!!
مریم افتخار — مارچ 22، 2018 10:52 صبح
بزاتِ خود نئ چلنا مطلب !!!
یہ اردو محفل ہے اور یہاں گفتگو کے دوران اردو املاء اور گرامر کا خیال رکھنے اور کم سے کم انگریزی الفاظ استعمال کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
اگر اردو بولتے ہوئے بٹ لگائیں گے تو ہمیں تو رئیس امروہی مرحوم یاد آئیں گے نا
اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
:)
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AD%D8%A7%D9%84-%D8%AF%D9%84-%D8%B3%D9%86%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%DB%8C%D8%A7.100569/