حسان قادری

عائشہ عزیز — اپریل 10، 2013 10:13 صبح
خوش آمدید بھائی!`
محمد علم اللہ — اپریل 10، 2013 11:14 صبح
خوش آمدید بیٹا حسان قادری۔
@محمد علم اللہ اصلاحی ، یہ ’دل آگیں‘ کیا لفظ بنایا ہے۔ کیف آگیں مراد ہے؟

مجھے نہیں پتہ غلط ہے کیا یہ ۔
حسان قادری — اپریل 10، 2013 11:18 صبح
خوش آمدید (welcome) حسان ۔
امید ہے اب سمجھ آ گئی ہو گی ۔ :)
اب توڑی سی سمجھ ائی ہے
حسان قادری — اپریل 10، 2013 11:24 صبح
آپ کہیں میرا صبر تو نہیں ازماں رہیے تھے
حسان قادری — اپریل 10، 2013 11:27 صبح
خوش آمدید بیٹا حسان قادری۔
@محمد علم اللہ اصلاحی ، یہ ’دل آگیں‘ کیا لفظ بنایا ہے۔ کیف آگیں مراد ہے؟
مجھے علم سے پیار ہے انکل جی
حسان قادری — اپریل 10، 2013 11:34 صبح
یہاں تو بہت علم والے لوگ موجود ہے
عینی شاہ — اپریل 10، 2013 11:35 صبح
یہاں تو بہت علم والے لوگ موجود ہے
کیا مطلب ہے آپکا ؟جی بلکل ہیں کوئی شک نہیں لیکن مجھے کیوں بتا رہے ہیں آپ ؟وجہ؟؟؟
حسان قادری — اپریل 10، 2013 11:39 صبح
علامہ اٖقبال شاعرWaledہے
عبدالحسیب — اپریل 10، 2013 11:56 صبح
علامہ اٖقبال شاعرWaledہے
یہ جاہل اس تبصرے کا مفہوم سمجھنے سے قاصر ہے۔ برائے کرم آسان الفاظ میں اپنی بات کہیں۔ خاص کر یہ انگریزی لفظ "Waled"
حسان قادری — اپریل 10، 2013 11:56 صبح
کیا مطلب ہے آپکا ؟جی بلکل ہیں کوئی شک نہیں لیکن مجھے کیوں بتا رہے ہیں آپ ؟وجہ؟؟؟
کیوں کے میں تو علم کا طالب ہوں
حسان قادری — اپریل 10، 2013 12:00 شام
یہ جاہل اس تبصرے کا مفہوم سمجھنے سے قاصر ہے۔ برائے کرم آسان الفاظ میں اپنی بات کہیں۔ خاص کر یہ انگریزی لفظ "Waled"
جاہل علم والوں میں بہت فرق ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔اور آپ علم والے ہے
عائشہ عزیز — اپریل 10، 2013 2:13 شام
آپ کہیں میرا صبر تو نہیں ازماں رہیے تھے
بالکل نہیں چھوٹے بھائی! :)
فارقلیط رحمانی — اپریل 10، 2013 3:06 شام
حسان قادری! آپ کواردو محفل پر دلی خوش آمدید!خوش رہو!! آباد رہو!!!​
عبدالحسیب — اپریل 10، 2013 3:52 شام
جاہل علم والوں میں بہت فرق ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔اور آپ علم والے ہے

جہالت کا یہ عالم ہے کہ میں اب بھی اس مراسلے کو سمجھنے سے قاصر ہوں :)
علامہ اٖقبال شاعرWaledہے

حسان قادری — اپریل 11، 2013 11:50 صبح
جہالت کا یہ عالم ہے کہ میں اب بھی اس مراسلے کو سمجھنے سے قاصر ہوں :)
جہالت کا یہ عالم ہے کہ میں اب بھی اس مراسلے کو سمجھنے سے قاصر ہوں :)
:اقبال: ان کو تو پوری دنیا جاتی ہیں
عبدالحسیب — اپریل 11، 2013 11:52 صبح
:اقبال: ان کو تو پوری دنیا جاتی ہیں
جی اس میں کوئی شک نہیں۔ لیکن انکا پیغام سمجھنے اور عمل کرنے والے کتنے ہیں؟
حسان قادری — اپریل 11، 2013 11:58 صبح
جی اس میں کوئی شک نہیں۔ لیکن انکا پیغام سمجھنے اور عمل کرنے والے کتنے ہیں؟
ان کا پیغام ہر کوئی نہیں مانتا
عبدالحسیب — اپریل 11، 2013 12:00 شام
ان کا پیغام ہر کوئی نہیں مانتا
اسی کا تو افسوس ہے:(
حسان قادری — اپریل 11، 2013 12:03 شام
خوش آمدید (welcome) حسان ۔
امید ہے اب سمجھ آ گئی ہو گی ۔ :)
کیا ہو رہا ہےاب
عبدالرزاق قادری — اپریل 11، 2013 12:04 شام
خوش آمدےد

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AD%D8%B3%D8%A7%D9%86-%D9%82%D8%A7%D8%AF%D8%B1%DB%8C.62303/page-2