خوش آمدید سس 
اردو محفل میں خوش آمدید
غالباً ٹیگ کرتے ہوئے آپ سے ٹائپو ہو گیا ہے
ایک واری فیر شکریہ
شکریہ سلمان حمید جی
بہت شکریہ بہنا
بہت بہت شکریہ عباس اعوان جی
بہت شکریہ باباجی
شکریہ فلک شیر جی
وعلیکم السلام
ایم اے انگلش اور اردو محفل میں؟؟؟؟ حیرت کے ساتھ ساتھ خوشی ہوئی جان کر
کہیں جانے کی ضرورت نہیں۔۔۔۔قبلہ کا قیام مستقل ہے

شکریہ نوازش سید عاطف علی جی
شکریہ بہنا جی
حیرت کی کوئی بات اردو سے لگاؤ بہت پہلے سے ہے
شکریہ عندلیب جی
بہت بہت شکریہ غدیر زھرا جی
شکریہ زیک جی