محمدعمر — اکتوبر 11، 2012 3:59 صبح
خوش---آم---دید

آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا
محمدعمر — اکتوبر 11، 2012 4:00 صبح
اگر تعارف نہ دیتا تو وہ پروفائل کے نامکمل ہونے کا پیغام جان نہیں چھوڑتا
بڑی جلدی ہار مان لی
یوسف-2 — اکتوبر 11، 2012 4:04 صبح
وعلیکم السلام حسان خان صاحب!
بقول برادرم
انیس الرحمٰن ۔۔۔
خوش +آم + دید
یعنی محفل کے ہر ”خاص و آم“ کو خوش خوش دیکھو

محمدعمر — اکتوبر 11، 2012 4:05 صبح
اچھا

حسیب نذیر گِل — اکتوبر 11، 2012 4:19 صبح
خوش آمدید ۔جی آیاں نوں۔مسٹر حسان خان
محمدصابر — اکتوبر 11، 2012 4:39 صبح
حسان خان — اکتوبر 11، 2012 5:50 صبح
خوش---آم---دید

آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا
وعلیکم السلام حسان خان صاحب!
بقول برادرم
انیس الرحمٰن ۔۔۔
خوش +آم + دید
یعنی محفل کے ہر ”خاص و آم“ کو خوش خوش دیکھو
خوش آمدید ۔جی آیاں نوں۔مسٹر حسان خان
آپ سب کی بڑی مہربانی جناب
قرۃالعین اعوان — اکتوبر 11، 2012 7:48 صبح
خوش آمدید!
عائشہ عزیز — اکتوبر 11، 2012 5:52 شام
خوش آمدید بھیا
مہ جبین — اکتوبر 11، 2012 7:13 شام
خوش آمدید
حسان خان
ماشاءاللہ تم تو بڑے لائق فائق بچے ہو
اللہ تمہارے علم میں اضافہ فرمائے ، عالمِ باعمل بنائے آمین
حسان خان — اکتوبر 11، 2012 7:15 شام
خوش آمدید
حسان خان
ماشاءاللہ تم تو بڑے لائق فائق بچے ہو
اللہ تمہارے علم میں اضافہ فرمائے ، عالمِ باعمل بنائے آمین
آپ کا بہت شکریہ

الف عین — اکتوبر 12، 2012 3:34 صبح
میں نے تو پہلے ہی کہہ دیا تھا خوش آمدید، عدم کی شاعری کے دھاگے میں۔ اب با قاعدہ قاعدے سے دوبارہ سہی۔
حسان خان — اکتوبر 12، 2012 9:24 صبح
میں نے تو پہلے ہی کہہ دیا تھا خوش آمدید، عدم کی شاعری کے دھاگے میں۔ اب با قاعدہ قاعدے سے دوبارہ سہی۔
شکریہ استادِ محترم
مہدی نقوی حجاز — اکتوبر 12، 2012 9:53 صبح
چلئے پھر ہماری جانب سے بھی خوش آمدید گرچہ اب ذرا دیر ہو چلی ہے لیکن ۔۔۔ چلیں یہ بھی ٹھیک ہے۔۔ اور فرمائیے کیا مصروفیات ہیں کتب بینی کے سوا؟؟
محمدعمرفاروق — اکتوبر 12، 2012 9:59 صبح
خوش آمدید! غوری صاحب، خوش آمدید
حسان خان — اکتوبر 12، 2012 10:33 صبح
چلئے پھر ہماری جانب سے بھی خوش آمدید گرچہ اب ذرا دیر ہو چلی ہے لیکن ۔۔۔ چلیں یہ بھی ٹھیک ہے۔۔ اور فرمائیے کیا مصروفیات ہیں کتب بینی کے سوا؟؟
شکریہ مہدی صاحب۔ کتب بینی کے علاوہ نیٹ گشتی کرتا رہتا ہوں۔
حسان خان — اکتوبر 12، 2012 10:34 صبح
خوش آمدید! غوری صاحب، خوش آمدید
شکریہ محمد عمر صاحب۔

عبدالرزاق قادری — نومبر 26، 2012 3:24 شام
عبدالرزاق قادری — نومبر 26، 2012 3:26 شام
وعلیکم السلام حسان خان صاحب!
بقول برادرم
انیس الرحمٰن ۔۔۔
خوش +آم + دید
یعنی محفل کے ہر ”خاص و آم“ کو خوش خوش دیکھو
دےد
عبدالرزاق قادری — نومبر 26، 2012 3:29 شام
میں دیر سے کہے دیتا ہوں۔ دراصل میں محفل کو وقت کم دیتا ہوں
خوش آمدےد