محسن حجازی نے کہا: جناب بہت اچھا لگا یہ پڑھ کر۔اس سے میرا یہ نظریہ ثابت ہوتا ہے کہ جوہرقابل وسائل کا محتاج نہیں ہوتا وسائل خود اس کے گرد اکٹھے ہوتے ہیں۔ خاور بھائی ویسے چھٹیوں سے واپسی پر خوش آمدید! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
سرفرازاحمد نے کہا: خاور صاحب کے بارے میںلکھا گیا ہے کہ وہ صفدر ہمدانی صاحب کے ویب سائٹ کے لئے لکھتے ہیں۔ صفدار ہمدانی صاحب کی ذاتی ویب سائٹ پر بھی لکھتے ہیںِ وہ ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AE%D8%A7%D9%88%D8%B1%DA%86%D9%88%D8%AF%DA%BE%D8%B1%DB%8C-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.13776/page-2