آصف اثر — نومبر 10، 2015 6:53 شام
خوش آمدید
خالد محمود چوہدری — نومبر 10، 2015 7:16 شام
خوش آمدیدجناب
محمد افضل صاحب
فاتح — نومبر 11، 2015 7:26 صبح
زمانہ تو ہر وقت یکساں رہتا ہے ۔لیکن لوگ بدلتے رہتے ہیں ۔ سو خواتین کے ضمن میں حضرات نہیں لیکن حضرات کے ضمن میں خواتین تابع ہونے کی وجہ سے شامل ہیں ۔
مگر راہیں وسیع ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ شامل نہ کرنا چاہے تو کرسکتے ہیں
چلیں آپ کی اپنی سوچ ہے۔ لیکن لفظ تابع پر ہنسی چھوٹ گئی۔
محمد تابش صدیقی — نومبر 11، 2015 7:32 صبح
چلیں آپ کی اپنی سوچ ہے۔ لیکن لفظ تابع پر ہنسی چھوٹ گئی۔
غالباً ابھی تک غیر شادی شدہ ہیں۔
فاتح — نومبر 11، 2015 7:37 صبح
غالباً ابھی تک غیر شادی شدہ ہیں۔
شادی شدہ پر ہی تو جا کر یہ راز کھلتا ہے ورنہ
یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ عورت
تابع نظر آتی ہے حقیقت میں ہے حاکم
(اقبال سے معذرت کے ساتھ )
محمداحمد — نومبر 17، 2015 6:25 صبح
خوش آمدید افضل صاحب!
مزمل اخترانصاری — نومبر 22، 2015 6:36 شام
خوش آمدید
Saif ullah — نومبر 22، 2015 6:42 شام
میرا نام محمد افضل ہے ۔عصری تعلیم بس گذارے کے قابل ہے ۔فورم پر آمد تو کچھ عرصہ پہلے کی ہے ۔مگر باقاعدہ حاضری کی توفیق آج ہورہی ہے۔ آپ حضرات سے استفادے کے لیے وقتا فوقتا حاضری کی گستاخی کرتا رہوں گا
امید ہے آپ احباب تعاون فرمائیں گے
محمد افضل
محفل میں خوش آمدید،
فاروق احمد بھٹی — نومبر 26، 2015 1:43 شام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
حمیرا عدنان — نومبر 26، 2015 1:46 شام
خوش آمدید محترم