آپ کی پوسٹ متنازعہ تھی یا کافی ممبران کے لیے متنازعہ ہو سکتی تھی جس سے یہاں کے ناظمین کی سردرد، اور وہ بھی خواہ مخواہ کی، بہت حد تک بڑھ جاتی، اس لیے مذکورہ پوسٹ شائع نہیں کی گئی۔ آپ سے التماس ہے کہ ایسی پوسٹس وغیرہ سے اجتناب ہی برتیں تو بہتر ہے۔ اس محفل میں کچھ چلت پھرت کریں، دیکھیں دکھائیں کہ یہاں اور کیا کچھ ہوتا ہے کیونکہ یہ ایک تبلیغی فورم نہیں ہے۔