عزیزامین — دسمبر 11، 2014 2:47 شام
جناب میرا گاؤں دیونہ گجرات سے تقریباََ 12 کلومیٹر اسلام آباد کی جانب جرنیلی سڑک پر ہے۔۔ جرنیلی سڑک۔۔ جی ٹی روڈ گرینڈ ٹرنک روڈ۔۔
نام پھر بھی نہیں بتایا گاوں کا
عبدالقیوم چوہدری — دسمبر 11، 2014 2:52 شام
نام پھر بھی نہیں بتایا گاوں کا
یہ شاید لالہ موسی کے آس پاس ہوں گے
عزیزامین — دسمبر 11، 2014 3:00 شام
یہ تو مجھے بھی سمجھ آرہی ہے
عبدالقیوم چوہدری — دسمبر 11، 2014 3:03 شام
یہ تو مجھے بھی سمجھ آرہی ہے
لیکن مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ دیونہ لالہ موسی سے 10 کلومیٹر ہے تو انھوں نے لالہ موسی کیوں نہیں لکھا۔۔
عزیزامین — دسمبر 11، 2014 3:51 شام
لیکن مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ دیونہ لالہ موسی سے 10 کلومیٹر ہے تو انھوں نے لالہ موسی کیوں نہیں لکھا۔۔
اس حساب سے یہ بھی آپ کے جڑواں بھائی لگتے ہیں جو پہلیوں کی زبان پسند کرتے ہیں؟
عبدالقیوم چوہدری — دسمبر 11، 2014 3:53 شام
اس حساب سے یہ بھی آپ کے جڑواں بھائی لگتے ہیں جو پہلیوں کی زبان پسند کرتے ہیں؟
ابھی تک انھوں نے ایک بھی پہیلی نہیں کہی
عزیزامین — دسمبر 11، 2014 3:55 شام
ابھی تک انھوں نے ایک بھی پہیلی نہیں کہی
صاف نام نہیں لکھ رہے۔ آپ ملک کا یہ گاوں کا
عبدالقیوم چوہدری — دسمبر 11، 2014 4:19 شام
صاف نام نہیں لکھ رہے۔ آپ ملک کا یہ گاوں کا
میں نے کب کسی ملک کا نام گندہ لکھا

تلمیذ — دسمبر 11، 2014 4:44 شام
وعلیکم السلام،
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، قریشی صاب۔
سید فصیح احمد — جنوری 1، 2015 6:56 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید عثمان صاحب