میں جمہو ر علما کی تفصیلات کے بارے میں مزید جاننا چاہوں گا کہ وہ کون سی چیدہ چیدہ ہستیاں ہیں جنھوں نے یہ نتیجہ نکالا
اور آیا امت کے تمام فرقے، فقے اور مسالک وغیرہ وغیرہ اس بات پر متفق ہیں ؟؟
میں جمہو ر علما کی تفصیلات کے بارے میں مزید جاننا چاہوں گا کہ وہ کون سی چیدہ چیدہ ہستیاں ہیں جنھوں نے یہ نتیجہ نکالا
شرعی نظام کی تعریف کے بارے چونکہ مجھے طالبان کی سوچ سے اتفاق نہیں ہے، اس لئے آپ اسے طالبان کا شرعی نظام کہہ لیجئے، پورے اسلام سے منسلک نہ کیجئے
مجھے میرے سوال کا جواب مل گیا ہے
کھانے پینے رہن سہن کا کچھ ذریعہ تو ہو گا۔ یا پھر پہلے سے جو بچائے ہیں ان پر گزارہ ہے؟
آپ نے میں نے براہ راست پوچھا تھا کہ اگر آپ طالبان کی نمائندگی کرتے ہیں تو بتا دیجئے۔ آپ نے واضح جواب دینے سے گریز کیا تھا۔ ابھی چونکہ بات واضح ہو گئی تو میں نے لکھ دیا
میرا خیال ہے کہ بلاگز صرف اپنے نقطہ نظر اور خیالات و احساسات کے اظہار کیلئے ہوتے ہیں۔لیکین یہ اکثر یک طرفہ ہی ہوتا ہے۔ جبکہ گفتگو کے فورمز کا فائدہ یہ ہے کہ یہاں مختلف نقطہ ہائے نظر کے حامل افراد کسی نہ کسی موضوع پرتبادلہ خیالات کرسکتے ہیں اور اس طرح سے بات کا ابلاغ زیادہ مؤثر رہتا ہے ۔ بہرحال جیسی آپکی مرضی۔
وہ اوپر موجود پیغام میں موجود ٹائپو یعنی وسال کو واضح کر رہے تھے کہ یہ وسال نہیں سوال ہے
لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ سوال کہاں گیا؟
لیکن یہ تو ایک تبصرہ ہے سوال نہیں۔۔۔
خالد بھائی ذرا ہاتھ ہولا رکھیں یہ ہمارے مہمان ہیں ابھی نئے ہیں اور بہت اچھے جارہے ہیں ادب اخلاق کا دامن ہاتھ سے نہیں جانے دے رہے ہیں تو ہم کو بھی ان سے پیار محبت سے پیش آنا چاہیئے۔