محمد وارث — دسمبر 20، 2007 7:43 شام
اردو محفل پر خوش آمدید محترمہ شازہ صاحبہ
سیدہ شگفتہ — دسمبر 24، 2007 6:24 شام
السلام علیکم
خوش آمدید شازہ
shaza — دسمبر 24، 2007 6:44 شام
شکریہ
سلام بہن،
بہت شکریہ اتنی اچھا ویلکم کرنے کا،انشاءاللہ میں یہاں سب کے تجربات سے فاءدہ اٹھا سکوں گی،فی امان اللہ
زینب — دسمبر 25، 2007 12:48 صبح
خوش آمدید شازیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لڑکیوں کی تعداد میں ایک اور اضافہ:d
شمشاد — دسمبر 25، 2007 11:00 صبح
یہ شازیہ نہیں ہیں شازہ ہیں۔
زینب — دسمبر 26، 2007 8:13 صبح
ہیں تو یہ بہں ہیں یا بھائی جی

شمشاد — دسمبر 26، 2007 10:53 صبح
پوسٹ نمبر 1، 9 اور 23 پھر سے پڑھ لو۔
shaza — دسمبر 27، 2007 6:53 صبح
سلام ، ارے آپ لوگ لڑ کیوں رہے ہیں میں بہن ہی ہوں اور آپ سب کی شکر گزار ہوں اتنے اچھے انداز میں ویلکم کرنے کا

فی امان اللہ
خوش رہیں اور خوش رکھیں
زینب — دسمبر 27، 2007 7:09 صبح
پوسٹ نمبر 1، 9 اور 23 پھر سے پڑھ لو۔
جی پڑھ لی جناب اور حکم
عمار ابن ضیا — دسمبر 27، 2007 7:58 صبح
میری جانب سے بھی اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔