شکریہ
سر ،
میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں کیونکہ واقعی اگر علیل ہونے کے باوجود آپ صاحب فراش نہیں تھے تو داد کے مستحق تھے اور آپ کی بیگم بھی دراصل جنگ کے پردے میں یہ داد ہی دے رہیں تھیں۔ ویسے حیرت انگیز بات یہ ہے کہ میں بھی اسی قبیل کی بیماری کا شکار ہوں اور میرا فراش رہنے کو بہت دل کرتا ہے اور میری بیگم کی بھی جنگ ہوتی ہے کہ میں صاحب فراش کیوں بننا چاہتا ہوں۔
آپ وہی تو نہیں جنہوں نے میرے بلاگ پر بھی تبصرہ کیا ہوا اگر وہی ہیں تو یقین جانیں خوشی دوبالا ہوگئی ہے۔
اجمل نے کہا: