قیصرانی — جولائی 14، 2006 1:46 صبح
پیارے بھائی، حجاب صاحبہ کے دھاگے پر مجھے دھمکیاںمت دو

قیصرانی
شمشاد — جولائی 14، 2006 1:46 صبح
یہ لیں میں تو باعزت بری ہوا، اب آپ کی باری ہے -
محب علوی — جولائی 14، 2006 1:53 صبح
اب دھمکیوں سے پہلے دھاگے دیکھنے ہوں گے کیا۔
ان دھاگوں سے ڈرنے والے اے آسمان نہیں ہم
قیصرانی — جولائی 14، 2006 1:56 صبح
ان دھمکیوں سے ڈرنے والے آسماں نہیں ہم
قیصرانی
رضوان — جولائی 14، 2006 2:01 صبح
اوہو کچھ تو حجاب کرو سارے بڈھوں نے یہاں آکر چراند مچادی ہے۔ میں بھی کہوں کہ یہ حجاب بہت ہی خوش نصیب ہیں کہ ان کی خوشامد سات صفحوں تک پھیل گئی۔ اب پیغامات پڑھے تو عقدہ کھلا کہ یہ تو کہانی ہی کچھ اور ہے۔ نئی آنے والی رکن جو مارے حجاب کے خود کچھ نہیں بول رہی اس کی جگہ پر قبضہ کر کے دھما چوکڑی مچا رکھی ہے۔ کیسا زمانہ آگیا ہے؟ قربِ قیمت کے آثار ہیں!
محب علوی — جولائی 14، 2006 2:11 صبح
بڑا انتظار تھا تمہارا رضوان ، صد شکر کہ بوڑھوں کا ٹولہ پورا ہوگیا اور دو گنتے گنتے پانچ پورے ہوگئے۔
قرب قیامت تو نہیں مگر یہ قربِ قیمت کی بڑی آرزو ہے ، کہاں کیسے اور کس طرح میسر ہوگی۔
شمشاد — جولائی 14، 2006 2:32 صبح
تین کو تو مجھے پتہ ہے۔ یہ باقی دو کون ہیں؟ ان کا تعارف تو کروا دیں، ایسا نہ ہو کہ نادنستگی میں ان کی شان میں کوئی گستاخی ہو جائے۔
ماوراء — جولائی 14، 2006 1:46 شام
قیصرانی نے کہا:
آپ نے ماوراء سے کہا کہ باتیںکرنا ان کی صنف کا کام ہے۔ تو میں سوچ رہا تھا کہ محب علوی صاحب کس صنف سے تعلق رکھتے ہیں

جو جواب ملا مجھے اپنے ذہن سے، اس سے تو محب علوی صاحب بیچارے ہی لگے
قیصرانی
زبردست منصور! آپ کا ذہن ماشاءاللہ کافی ہے۔

قیصرانی — جولائی 14، 2006 1:52 شام
شکریہ ماوراء
جن ہاتھی
ظفری — جولائی 14، 2006 1:55 شام
محب علوی نے کہا:
بڑا انتظار تھا تمہارا رضوان ، صد شکر کہ بوڑھوں کا ٹولہ پورا ہوگیا اور دو گنتے گنتے پانچ پورے ہوگئے۔
دیکھ لو رضوان ۔۔۔ تمہارے آنے سے پہلے دو تھے ۔۔ تمہارے آنے کے بعد یک بہ یک پانچ ہوگئے ہیں ۔ محب نے تمہاری بزرگی میں کہیں کچھ زیادہ اضافہ تو نہیں کر دیا ہے ۔

شمشاد — جولائی 14، 2006 3:36 شام
آپ کا مطلب ہے ایک کو تین کے برابر کر دیا؟
ظفری — جولائی 14، 2006 3:44 شام
تازہ ترین معلومات کے مطابق تو یہی ایک بات سامنے آئی ہے ۔

محب علوی — جولائی 14، 2006 4:37 شام
معلومات کے مطابق تو بہت سی چیزیں سامنے آئی ہیں

شمشاد — جولائی 14، 2006 5:54 شام
مثلاً کون کون سی؟ بتیسی کو چھوڑ کے۔
ظفری — جولائی 14، 2006 6:49 شام
معلومات کی شروعات ہی بتیسی ہی سے شروع ہوتی ہے اور آپ شمشاد بھائی ۔۔۔ اُسی کو چھوڑنے کا کہہ رہے ہیں ۔

حجاب — جولائی 14، 2006 7:13 شام
یہ ہو کیا رہا ہے یہاں

ویسے واقعی سچ ہی ہے بوڑھے لوگ بہت بولتے ہیں خوامخواہ وہ بھی ۔
شکر ہے صنفَ نازک پر سے زیادہ بولنے کا الزام تو ہٹا یہ دھاگہ دیکھ کر

سارہ خان — جولائی 14، 2006 7:17 شام

صحیح کہا حجاب ۔۔۔۔۔خواتین بیچاری خواہ مخواہ ہی بد نام ہیں زیادہ بولنے میں ۔۔۔۔

شمشاد — جولائی 14، 2006 7:33 شام
ان بوڑھوں کا بولنا کسی کام تو آیا کہ اسی بہانے حجاب کو حجاب آیا اور وہ واپس تو آئیں۔

ماوراء — جولائی 14، 2006 8:32 شام
حجاب نے کہا:
یہ ہو کیا رہا ہے یہاں

ویسے واقعی سچ ہی ہے بوڑھے لوگ بہت بولتے ہیں خوامخواہ وہ بھی ۔
شکر ہے صنفَ نازک پر سے زیادہ بولنے کا الزام تو ہٹا یہ دھاگہ دیکھ کر
lol۔ حجاب۔ میں تو کئی بار کہہ چکی ہوں کہ اب یہ الزام ختم ہو جانا چاہیے کہ خواتین زیادہ بولتی ہیں۔ پر یہ بوڑھے ہیں کہ یہ بات ماننے کو تیار ہی نہیں ہیں۔
اب سوچو بڑھاپے میں جب منہ میں بتیسی نہ ہو تو بندہ اتنی باتیں کرتا ہوا کیسا لگتا ہو گا۔

حجاب — جولائی 14، 2006 8:36 شام
میں تو روزآنہ ہی آتی ہوں اس دھاگے پر لکھا آج ہے