درویش نامہ

DarweshPk — اکتوبر 14، 2015 7:33 شام
باسمہ تعالی
بندہ عبدالباسط درویش عرصہ تین چارسال سے "برقی جال" میں پھڑکتارہاہے
کئ دفعہ اس فورم پر بھی آنےکی سعادت حاصل کی
اب باظابطہ حاظر ھوا چاھتا ہوں
نایاب — اکتوبر 14، 2015 7:36 شام
محترم پی کے درویش صاحب
محفل اردو میں دلی خوش آمدید
عجب کہ درویش اور پھڑکے " برقی جال " میں ؟
بہت دعائیں
DarweshPk — اکتوبر 14، 2015 7:45 شام
تشکرمحترمہ
صحراوں اور دشتوںکےباسی کبھی بنا راہ رو کےبٹھک جاتے ہیں
حمیرا عدنان — اکتوبر 14، 2015 8:04 شام
باسمہ تعالی
بندہ عبدالباسط درویش عرصہ تین چارسال سے "برقی جال" میں پھڑکتارہاہے
کئ دفعہ اس فورم پر بھی آنےکی سعادت حاصل کی
اب باظابطہ حاظر ھوا چاھتا ہوں
آخرکار آپ بھی محفل کے جال میں پھنس ہی گئے
خوش آمدید عبدالباسط جی
عندلیب — اکتوبر 14، 2015 8:18 شام
خوش آمدید۔
عمر سیف — اکتوبر 14، 2015 8:28 شام
خوش آمدید
محمد تابش صدیقی — اکتوبر 14، 2015 8:31 شام
خوش آمدید۔
ادب دوست — اکتوبر 14، 2015 9:11 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — اکتوبر 14، 2015 10:02 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
بندہ عبدالباسط درویش عرصہ تین چارسال سے "برقی جال" میں پھڑکتارہاہے
کچھ افاقہ ہوا ۔۔۔۔یا پھڑکنا تاحال جاری ہے !
:battingeyelashes:
محمد وارث — اکتوبر 15، 2015 4:14 صبح
خوش آمدید عبدالباسط صاحب
آوازِ دوست — اکتوبر 15، 2015 4:31 صبح
محترم پی کے درویش صاحب
محفل اردو میں دلی خوش آمدید
عجب کہ درویش اور پھڑکے " برقی جال " میں ؟
بہت دعائیں
واہ نایاب جی یہ پی کے پہلے لگانے سے تو رنگ ہی بدل گیا درویشی کا :) بہت اعلیٰ
آوازِ دوست — اکتوبر 15، 2015 4:34 صبح
عبدالباسط درویش صاحب آپ کی تشریف آوری کا بے حد شکریہ.محفل میں خوش آمدید :)
DarweshPk — اکتوبر 15، 2015 5:50 صبح
تمام احباب کی محبتوں کابےحد ممنون ہوں
DarweshPk — اکتوبر 15، 2015 5:51 صبح
آخرکار آپ بھی محفل کے جال میں پھنس ہی گئے
خوش آمدید عبدالباسط جی

اللہ بچائے رکھے
یوسف سلطان — اکتوبر 16، 2015 4:22 صبح
خوش آمدید
DarweshPk — اکتوبر 16، 2015 7:05 صبح
جزاک اللھ
تجمل حسین — اکتوبر 16، 2015 10:18 صبح
محمد باسط صاحب!
اردو محفل میں خوش آمدید۔
امید ہے کہ آپ کا وقت اردو محفل کی ہمراہی میں بہت اچھا گزرے گا۔
T8247.jpg

سلمان حمید — اکتوبر 16، 2015 10:20 صبح
خوش آمدید درویش صاحب۔ اپنا خیال رکھیے گا، اتنا پھڑکنا بھی صحت کے لیے مضر ثابت ہو سکتا ہے۔
افضل حسین — اکتوبر 16، 2015 10:24 صبح
خوش آمدید جناب
عبداللہ امانت محمدی — اکتوبر 16، 2015 10:49 صبح
خوش آمدید!
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AF%D8%B1%D9%88%DB%8C%D8%B4-%D9%86%D8%A7%D9%85%DB%81.85204/