دو دہائی بعد

عرفان سعید — جولائی 27، 2015 1:05 شام
جناب عرفان سعید صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
بہت بہت شکریہ خالد محمود چوہدری صاحب!
عرفان سعید — جولائی 27، 2015 1:06 شام
جی خوش ہو گیا آپ کا تعارف پڑھ کے۔ اللہ اور ترقیاں دے۔ خوش آمدید! :)
بہت بہت شکریہ راحیل فاروق صاحب!
عرفان سعید — جولائی 27، 2015 1:08 شام
اردو محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں امید ہے آپ کو وقت محفل میں اچھا گزرے گا۔
بہت بہت شکریہ فاروق احمد بھٹی صاحب!
عرفان سعید — جولائی 27، 2015 1:10 شام
محترم عرفان سعید صاحب
محفل اردو میں خوش آمدید
آپ کے بارے جان کر اچھا لگا ۔
امید ہے کہ ہمیں بھی سکھائیں گے کچھ گر " کیمیا گری " کے ۔
بہت دعائیں
بہت بہت شکریہ نایاب صاحب! آپ کو ضرور کیمیا گری کے نایاب گُر سکھائیں گے۔
آدم کا بیٹا — جولائی 27، 2015 2:14 شام
خوش آمدید عرفان بھائی۔ میں بھی آجکل ہلسنکی میں ہوں۔ اگر مناسب سمجھیں اور وقت اجازت دے تو
ملاقات کا شرف مل سکتا ہے؟ :) :disdain:
عرفان سعید — جولائی 27، 2015 2:27 شام
خوش آمدید عرفان بھائی۔ میں بھی آجکل ہلسنکی میں ہوں۔ اگر مناسب سمجھیں اور وقت اجازت دے تو
ملاقات کا شرف مل سکتا ہے؟ :) :disdain:
ضرور کیوں نہیں جناب! اپنا ای میل یا فون ہمیں ایک نجی پیغام میں ارسال کیجیے، انشااللہ آپ سے جلد رابطہ ہوگا۔
نور وجدان — جولائی 27، 2015 2:33 شام
خوش آمدید ۔۔۔۔
عائشہ عزیز — اگست 2، 2015 11:34 صبح
خوش آمدید بھائی :)
افضل حسین — اگست 2، 2015 2:35 شام
خوش آمدید۔ امید ہے ہمیں بھی علم کمیا سے متعلق بہت کچھ جاننے کو ملے گا
arifkarim — اگست 3، 2015 1:50 صبح
کیا تباہ کن انٹرو ڈکشن مارا ہے جناب نے! اگر آپ فن لینڈ میں مقیم ہیں تو جناب قیصرانی سے ملنا نہ بھولئے گا :)
عرفان سعید — اگست 3، 2015 3:52 صبح
بہت شکریہ!
عرفان سعید — اگست 3، 2015 3:52 صبح
بہت شکریہ!
عرفان سعید — اگست 3، 2015 3:53 صبح
خوش آمدید۔ امید ہے ہمیں بھی علم کمیا سے متعلق بہت کچھ جاننے کو ملے گا
بہت شکریہ!
عرفان سعید — اگست 3، 2015 3:54 صبح
کیا تباہ کن انٹرو ڈکشن مارا ہے جناب نے! اگر آپ فن لینڈ میں مقیم ہیں تو جناب قیصرانی سے ملنا نہ بھولئے گا :)
بہت شکریہ! ضرور کیوں نہیں، توجہ دلانے پر مشکور ہوں۔
arifkarim — اگست 3، 2015 3:59 صبح
بہت شکریہ! ضرور کیوں نہیں، توجہ دلانے پر مشکور ہوں۔
قیصرانی کچھ ناگہانی وجوہات کی بناء پر محفل پر نہیں آتے اب۔ البتہ فیس بک پر ملاقات ہو سکتی ہے۔ :)
عزیزامین — اگست 9، 2015 12:51 صبح
خوش آمدید ڈاکٹر صاحب
عزیزامین — اگست 9، 2015 12:52 صبح
ما شا اللہ محفل کو ایک اور ڈاکٹر مل گیا
عزیزامین — اگست 9، 2015 12:53 صبح
قیصرانی کچھ ناگہانی وجوہات کی بناء پر محفل پر نہیں آتے اب۔ البتہ فیس بک پر ملاقات ہو سکتی ہے۔ :)
وہ ہر مقام سے بنواس لے چکے ہیں شاید
عزیزامین — اگست 9، 2015 12:54 صبح
ما شا اللہ محفل کو ایک اور ڈاکٹر مل گیا
یہ ایک مثبت بات ہے یا پُر مزح؟
عزیزامین — اگست 9، 2015 1:04 صبح
کیا تباہ کن انٹرو ڈکشن مارا ہے جناب نے! اگر آپ فن لینڈ میں مقیم ہیں تو جناب قیصرانی سے ملنا نہ بھولئے گا :)
اگر وہ دھیان میں مصروف ہوئے تو عرفان صاحب کو واپس آنا پڑے گا

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AF%D9%88-%D8%AF%DB%81%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D8%A8%D8%B9%D8%AF.80234/page-2