دھنک

تیشہ — اپریل 19، 2007 1:27 شام
ویلکم ،
پاکستانی — اپریل 19، 2007 1:32 شام
خوش آمدید
دھنک کی رنگین دھاریوں پر بھی ڈال دی تھی گھٹا نے چادر
گھٹا کی چادر میں بھی مچلتی ہوئی دھنک جگمگا رہی تھی​
قیصرانی — اپریل 19، 2007 2:20 شام
خوش آمدید
محب علوی — اپریل 19، 2007 5:00 شام
دھنک کے رنگ بہار کے سنگ سنا تھا اب سالم دھنک بھی محفل میں آگئی کیا دھوپ کے بعد بارش ہوئی ہے محفل میں کہیں۔ :lol:
خوش آمدید دھنک اور دیکھ لیں آپ کا کتنا بھرپور استقبال ہوا ہے اور دو دوست تو ساتھ ہی بن بھی گئیں۔ اب دیکھتے ہیں کہ کتنی باقاعدگی سے آتی ہیں۔
فہیم — اپریل 19، 2007 5:11 شام
ویلکم دھنک
ماوراء — اپریل 19، 2007 5:18 شام
دھنک نے کہا:
ماوراء نے کہا:
دھنک نے کہا:
ماوراء نے کہا:

شکریہ ماورہ جی مجھ سے دوستی کریں گئیں ؟ انکار نہ کئجئے گا ہمارا ننھا سا دل ٹوٹ جائے گا :cry:

:eek: اتنا ننھا دل ہے کیا؟ اچھا میں دوستی کر لوں گی، لیکن اس کے لیے آپ کو اپنا کچھ مزید تعارف کروانا ہو گا۔

تو تعارف کے بغیر آپ ہمیں لفٹ نہیں کروائیں گئیں ۔؟ :cry: ایسی امید تو نہ تھی ۔ خیر آپ پوچھ سکتیں ہیں جو دل چاہے ۔
نہیں، لفٹ تو ابھی بھی کروا رہی ہوں نا۔ :p
آپ اپنے بارے میں جو بتانا چاہیں وہ بتا دیں۔ :)
دھنک — اپریل 19، 2007 5:23 شام
محب علوی نے کہا:
دھنک کے رنگ بہار کے سنگ سنا تھا اب سالم دھنک بھی محفل میں آگئی کیا دھوپ کے بعد بارش ہوئی ہے محفل میں کہیں۔ :lol:
خوش آمدید دھنک اور دیکھ لیں آپ کا کتنا بھرپور استقبال ہوا ہے اور دو دوست تو ساتھ ہی بن بھی گئیں۔ اب دیکھتے ہیں کہ کتنی باقاعدگی سے آتی ہیں۔

شکریہ سر ۔ :)
دھنک کا رنگ ہے بکھرا میرے دوپٹے پے
ساری خوشبو میری بانہوں میں سمیٹ آئی ہے
پاؤں پڑتے نہیں زمین پر میرے
مجھ پہ عجیب سی مستی یہ امڈ آئی ہے :)
آج لگتا ہے میں ہواؤں میں ہوں ۔ :)
واقعی ہمیں ویلکم کہنے کا شکریہ ۔
آتے جاتے رہئیے گا ۔
دھنک — اپریل 19، 2007 5:24 شام
fahim نے کہا:

ارے اتنا روکھا پھیکا ویلکم ۔؟ :cry:
دھنک — اپریل 19، 2007 5:25 شام
قیصرانی نے کہا:

شکریہ سر جی ۔
دھنک — اپریل 19، 2007 5:27 شام
پاکستانی نے کہا:
خوش آمدید
دھنک کی رنگین دھاریوں پر بھی ڈال دی تھی گھٹا نے چادر
گھٹا کی چادر میں بھی مچلتی ہوئی دھنک جگمگا رہی تھی​

دھنک کا رنگ ہے بکھرا میرے دوپٹے پے
ساری خوشبو میری بانہوں میں سمیٹ آئی ہے
پاؤں پڑتے نہیں زمین پے میرے :)
شکریہ بہت بہت ۔
دھنک — اپریل 19، 2007 5:28 شام
بوچھی نے کہا:

:x اتنا روکھا پھیکا ویلکم ۔ :cry:
دھنک — اپریل 19، 2007 5:29 شام
دوست نے کہا:
جی آیاں نوں۔
امید ہے آپ اب آتی جاتی رہیں گی۔
وسلام

شکریہ بہت بہت ۔
دھنک — اپریل 19، 2007 5:31 شام
راہبر نے کہا:
خوش آمدید دھنک
اب آپ بھی اپنا کچھ تعارف کرایئے کہ کہاں ہوتی ہیں آپ؟ محفل کا کیسے پتا چلا؟ کیا مصروفیات و مشاغل ہیں آپ کے؟

شکریہ ۔
کچھ تو خیال کریں بندی نئی نئی آئی ہیں اور آتے ساتھ ہی سوالوں کی بوچھاڑ ۔؟ :cry: دم تو لینے دیں کونسا ہم کہیں بھاگے جارہے ہیں ؟
دھنک — اپریل 19، 2007 5:32 شام
اعجاز اختر نے کہا:
دھنک خوش آمدید محفل میں۔ یہاں کا دستور ہے کہ ہر نئے رکن کو خوش آمدید بھی کہا جاتا ہے اور نیا رکن اپنا تعارف بھی کراتا\کراتی ہے۔ تو شروع ہو جائیں۔ کبھی فرصت سے مختلف پیغامات پڑھ جائیں، خاص کر تعارفی فورمس میں تو ہر رکن کے بارے میں معلوم ہو جائے گا۔ محفل کی انٹرویور امن ایمان نے کئی سینیر ارکان سے انٹر ویو لے رکھے ہیں جو اب تک ختم نہیں ہوئے، چلتے ہی رہتے ہیں۔

شکریہ سر بہت شکریہ ۔ :)
دھنک — اپریل 19، 2007 5:34 شام
سارہ خان نے کہا:
خوش آمدید دھنک ۔۔ :)

بہت شکریہ سارہ خان جی ۔ :) ہم سے دوستی کرلیں ۔ نوازش بڑی مہربانی ہوگی ۔ :)
دھنک — اپریل 19، 2007 5:35 شام
گلِ لالہ نے کہا:

شکریہ بہت بہت :)
دھنک — اپریل 19، 2007 5:37 شام
زکریا نے کہا:
دھنک نے کہا:
:shock: ارے باپ رے باپ ، اتنا لمبا انٹرویو ؟
سانس تو میرا دیکھکر ہی پھول گیا ہے ۔ :)
ایسا کریں ہم سے انٹرویو پڑھنے نہیں ہوتا ہم سے گپ شپ لگاتے رہے گے تو میں اسی میں جو کچھ پوچھنا ہوگا پوچھ لیں گے ہم ۔
آتے رہئے گا ۔

:)
میں تو آتا ہی رہتا ہوں۔ امید ہے آپ آتی رہو گی اور انجوائے کرو گی محفل کو۔

جی ہم تو ہیں پر آپ نہیں ہیں ۔ :) ہمیں کمپنی کون دے گا۔؟ :?
دھنک — اپریل 19، 2007 5:42 شام
ماوراء نے کہا:
دھنک نے کہا:
ماوراء نے کہا:
دھنک نے کہا:
ماوراء نے کہا:

شکریہ ماورہ جی مجھ سے دوستی کریں گئیں ؟ انکار نہ کئجئے گا ہمارا ننھا سا دل ٹوٹ جائے گا :cry:

:eek: اتنا ننھا دل ہے کیا؟ اچھا میں دوستی کر لوں گی، لیکن اس کے لیے آپ کو اپنا کچھ مزید تعارف کروانا ہو گا۔

تو تعارف کے بغیر آپ ہمیں لفٹ نہیں کروائیں گئیں ۔؟ :cry: ایسی امید تو نہ تھی ۔ خیر آپ پوچھ سکتیں ہیں جو دل چاہے ۔
نہیں، لفٹ تو ابھی بھی کروا رہی ہوں نا۔ :p
آپ اپنے بارے میں جو بتانا چاہیں وہ بتا دیں۔ :)

:) ہائے اللہ آپ کتنی اچھی ہو ۔ بہت شکریہ ،
دھنک کا رنگ ہے بکھرا میرے دوپٹے پے
ساری خوشبو میری بانہوں میں سمٹ آئی ہے
پاؤں پڑتے نہیں زمین پے میرے
مجھ پہ عجیب سی مستی یہ اُمڈ آئی ہے
آج لگتاہے میں ہواؤں میں ہوں
آج بس میں نہیں من میرا :)
ماوراء جی شکریہ بہت ۔
کچھ اور بات بھی کیجئے نا ۔ :)
ماوراء — اپریل 19، 2007 5:47 شام

ہائے۔۔گانا تو سنا سنا لگ رہا ہے۔ :p
اچھا دھنک، مجھے لگتا ہے آپ کو دوستیاں کرنے کا بہت شوق ہے۔ آپ نے تو آتے ساتھ ہی سب کو دوست بنا لیا۔ اب سارے تو اچھے دوست نہیں بن سکتے نا۔ کیا خیال ہے آپ کا؟؟
زیک — اپریل 19، 2007 6:04 شام
دھنک نے کہا:
جی ہم تو ہیں پر آپ نہیں ہیں ۔ :) ہمیں کمپنی کون دے گا۔؟ :?

اور اب میں موجود اور آپ غائب۔ :D

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AF%DA%BE%D9%86%DA%A9.6358/page-2