دھنک

ماوراء — اپریل 22، 2007 8:08 شام
لیکن کچھ صحیح سے اندازہ نہیں ہو سکا۔ :p
میرا دل ہے انٹرویو کیا جائے دھنک کا۔ دھنک جو بھی ہیں۔ مجھے تو اچھی لگی ہیں۔ :p :D
دھنک، آپ سے مزید سوال کر لوں؟؟ :p
دھنک — اپریل 22، 2007 9:08 شام
جی ضرور کریں ہم حاضر ہیں :)
ماوراء — اپریل 24، 2007 10:09 شام
دھنک۔۔۔سنا ہے کہ آپ کو ڈچ سے زیادہ اچھی عربی زبان آتی ہے، کیا یہ درست ہے؟ :)
سیدہ شگفتہ — اپریل 24، 2007 10:50 شام
السلام علیکم
خوش آمدید دھنک
دھنک — اپریل 24، 2007 11:07 شام
سیدہ شگفتہ نے کہا:
السلام علیکم
خوش آمدید دھنک

:) ارے واؤؤ ۔ ہمارے تو بھاگ جاگ اٹھے ہیں شگفتہ جی بہت بہت شکریہ آپ نے ہم کو ویلکم بولا :)
ہم سے دوستی کریں گئیں ؟ پکی والی۔؟ :)
دھنک — اپریل 24، 2007 11:09 شام
ماوراء نے کہا:
دھنک۔۔۔سنا ہے کہ آپ کو ڈچ سے زیادہ اچھی عربی زبان آتی ہے، کیا یہ درست ہے؟ :)

:) آپ نے کس سے سن لیا ماوراء جی ۔ :) ہم نے تو بتایا بھی نہیں ۔ :? جی جس سے بھی اب سن ہی لیا ہے تو درست سنا ہے آپ نے ۔ :)
سیدہ شگفتہ — اپریل 24، 2007 11:18 شام
دھنک نے کہا:
:) ارے واؤؤ ۔ ہمارے تو بھاگ جاگ اٹھے ہیں شگفتہ جی بہت بہت شکریہ آپ نے ہم کو ویلکم بولا :)
ہم سے دوستی کریں گئیں ؟ پکی والی۔؟ :)

دھنک آپ کو دوستی کرنا بہت پسند ہے کیا؟ ابھی تو میں یہ پورا تھریڈ پڑھ رہی ہوں اور آپ نے دوستی کا بھی کہہ دیا۔ اچھا یہ پکی والی دوستی کیا ہوتی ہے اور کیسے کی جاتی ہے؟
دھنک — اپریل 24، 2007 11:31 شام
شگفتہ جی آپ آرام سکون سے ہم کو ساری رات پڑھتی رہئیے گا :) کوئی جلدی نہیں ہے ۔
پکی دوستی کا مطلب اب آپ ہم سے پکی پکی دوستی رکھیں ۔ اب آپ نے کہیں نہیں بھاگنا اتنی اچھی دوست ملیں ہیں آپکو ۔ :) اب آپ ہم سے بات چیت کریں تاکے ہم آپکو ، آپ ہم کو جان سکیں ۔ :)
تیلے شاہ — اپریل 25، 2007 12:08 شام
سیدہ شگفتہ نے کہا:
دھنک نے کہا:
:) ارے واؤؤ ۔ ہمارے تو بھاگ جاگ اٹھے ہیں شگفتہ جی بہت بہت شکریہ آپ نے ہم کو ویلکم بولا :)
ہم سے دوستی کریں گئیں ؟ پکی والی۔؟ :)

ابھی تو میں یہ پورا تھریڈ پڑھ رہی ہوں اور آپ نے دوستی کا بھی کہہ دیا۔ ؟
مان یا نہ مان میں تیرا مہمان
:lol:
عمار ابن ضیا — اپریل 25، 2007 12:22 شام
دنیا بھر سے دوستی دھنک کا سلوگن ہے شاید۔۔۔!
تیلے شاہ — اپریل 25، 2007 12:36 شام
قسم سے۔۔۔۔۔ :shock:
دھنک — اپریل 25، 2007 1:04 شام
:) یہ آپ دونوں کیونکر جھلے بنےُ سے ہورہے ہو ہم سے ؟ :) ہمیں تو کچھ جلنے کی بوُ آرہی ہے ۔ :)
دھنک — اپریل 25، 2007 1:05 شام
راہبر نے کہا:
دنیا بھر سے دوستی دھنک کا سلوگن ہے شاید۔۔۔!

شاید نہیں یقیناً ۔ :)
دھنک — اپریل 25، 2007 1:07 شام
تیلے شاہ نے کہا:
سیدہ شگفتہ نے کہا:
دھنک نے کہا:
:) ارے واؤؤ ۔ ہمارے تو بھاگ جاگ اٹھے ہیں شگفتہ جی بہت بہت شکریہ آپ نے ہم کو ویلکم بولا :)
ہم سے دوستی کریں گئیں ؟ پکی والی۔؟ :)

ابھی تو میں یہ پورا تھریڈ پڑھ رہی ہوں اور آپ نے دوستی کا بھی کہہ دیا۔ ؟
مان یا نہ مان میں تیرا مہمان
:lol:

:) پہلے شگفتہ جی کے جواب کو انتظار تو کیا ہوتا :) پھر آپ کہتے ۔ :) چلیے آج شگفتہ جی کا جواب بھی آجائے گا ۔ :)
عمار ابن ضیا — اپریل 25، 2007 1:12 شام
ارے نہیں! بھلا ہم کیوں جلنے لگے؟
ویسے اچھی طرح ٹھونک بجا کر دوستی کرنی چاہئے۔۔۔ آنکھ بند کرکے نہیں۔۔۔۔ :wink:
اللہ آپ کو اچھے اچھے دوست دے۔۔۔۔ آمین :D
دھنک — اپریل 25، 2007 1:18 شام
شکریہ بہت :) ورنہ ہم تو سمجھے کہ آپ دونوں جل بھن رہے ہیں :lol: ، خیر شکریہ بہت ۔ چاہے تو آپ دونوں بھی ہم سے دوستی کر سکتے ہیں ۔ :)
تیلے شاہ — اپریل 25، 2007 1:21 شام
دھنک نے کہا:
:) یہ آپ دونوں کیونکر جھلے بنےُ سے ہورہے ہو ہم سے ؟ :) ہمیں تو کچھ جلنے کی بوُ آرہی ہے ۔ :)
ہا ہا ہا
جلے بھنے ہمارے دشمن
ہم تو بس ذرا تپا رہے تھے آپکو
ورنہ تو مجھے آپ سے گپ شپ میں مزا آرہا ہے
تیلے شاہ — اپریل 25، 2007 1:23 شام
دھنک نے کہا:
شکریہ بہت :) ورنہ ہم تو سمجھے کہ آپ دونوں جل بھن رہے ہیں :lol: ، خیر شکریہ بہت ۔ چاہے تو آپ دونوں بھی ہم سے دوستی کر سکتے ہیں ۔ :)

:chill:
دھنک — اپریل 25، 2007 1:24 شام
سو ،، موسٹ ویلکم ۔ :)
عمار ابن ضیا — اپریل 25، 2007 1:42 شام
دھنک نے کہا:
شکریہ بہت :) ورنہ ہم تو سمجھے کہ آپ دونوں جل بھن رہے ہیں :lol: ، خیر شکریہ بہت ۔ چاہے تو آپ دونوں بھی ہم سے دوستی کر سکتے ہیں ۔ :)
یہ آپ ہر بار دوسروں سے کیوں کہتی ہیں کہ وہ آپ سے دوستی کریں۔۔۔؟ آپ یہ کہا کریں کہ آپ ان سے دوستی کررہی ہیں۔۔۔ اب کوئی منع تو نہیں کرے گا نا۔۔۔؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AF%DA%BE%D9%86%DA%A9.6358/page-6