دھنک

شمشاد — اپریل 26، 2007 10:22 شام
خیر تو ہے قیصرانی بھائی، یہ مختلف دھاگوں پر آپ دھنک کو بہت یاد کر رہے ہیں :wink:
شمشاد — اپریل 26، 2007 10:24 شام
ماوراء نے کہا:
شکریہ شمشاد بھائی! یہ ہی بہت کچھ تھا۔ اور کیا کہوں۔ :)

اب تمہاری بات بھی تو ماننی تھی ناں، لیکن تم نے نئے اوتار کے متعلق کچھ نہیں کہا؟
ماوراء — اپریل 26، 2007 10:43 شام
میری بات ماننے کا شکریہ۔ ورنہ میری بات ماننا تو دور کی بات۔۔سننے کو بھی کوئی تیار نہیں ہوتا۔ :(
نئے اوتار اچھے ہیں۔ پہلے سے تو بہت اچھے ہیں۔ اسے دیکھ کر مجھے قدیر یاد آ رہے ہیں۔ انہوں نے بھی کچھ اسی قسم کی تصویر لگائی ہوئی تھی۔lol
دھنک — اپریل 26، 2007 11:28 شام
قیصرانی نے کہا:
دھنک آج کہاں رہ گئی ہیں؟ :roll:

ہم یہاں ہیں ۔ :)
دھنک — اپریل 26، 2007 11:30 شام
شمشاد نے کہا:
خیر تو ہے قیصرانی بھائی، یہ مختلف دھاگوں پر آپ دھنک کو بہت یاد کر رہے ہیں :wink:

یادتو اسوقت ہم بھی بہت کر رہے ہیں پر صاحب اسوقت سوچکے گھوڑے بیچ کے ۔ :)
:lol:
دھنک — اپریل 26، 2007 11:33 شام
شمشاد نے کہا:
حیرت ہے اتنی دیر سے گپ شپ جاری ہے اور آپ کو ابھی تک معلوم ہی نہیں ہوا۔

:cry: ہمیں ذرا دیر سے ہی معلوم ہوتا ہے اپنی ماوراء جی کے جیسے ۔ :lol:
شمشاد — اپریل 26، 2007 11:45 شام
سو نہیں رہے، اس وقت بیگم کی غلامی میں ہوں گے۔
شمشاد — اپریل 26، 2007 11:49 شام
دھنک نے کہا:
شمشاد نے کہا:
حیرت ہے اتنی دیر سے گپ شپ جاری ہے اور آپ کو ابھی تک معلوم ہی نہیں ہوا۔

:cry: ہمیں ذرا دیر سے ہی معلوم ہوتا ہے اپنی ماوراء جی کے جیسے ۔ :lol:

اگر آپ کو دیر سے معلوم ہوتا ہے تو اپنے آپ کو ماوراء سے نہ ملائیں، اسے تو ہر بات کا پہلے ہی سے پتہ ہوتا ہے۔ پوری نانی اماں ہے وہ۔ :wink:
سیدہ شگفتہ — اپریل 27، 2007 12:29 شام
السلام علیکم دھنک کہاں ہیں آپ ؟
دھنک — اپریل 27، 2007 1:52 شام
وسلام،،، ہم یہاں ہیں ،،، :) اب آپ کہاں ہیں؟
دھنک — اپریل 27، 2007 1:55 شام
شمشاد نے کہا:
دھنک نے کہا:
شمشاد نے کہا:
حیرت ہے اتنی دیر سے گپ شپ جاری ہے اور آپ کو ابھی تک معلوم ہی نہیں ہوا۔

:cry: ہمیں ذرا دیر سے ہی معلوم ہوتا ہے اپنی ماوراء جی کے جیسے ۔ :lol:

اگر آپ کو دیر سے معلوم ہوتا ہے تو اپنے آپ کو ماوراء سے نہ ملائیں، اسے تو ہر بات کا پہلے ہی سے پتہ ہوتا ہے۔ پوری نانی اماں ہے وہ۔ :wink:

مگر ہم تو اتنا پڑھ چکے ہیں ماوراء جی کے بارے میں کہ سب کچھ یا د ہے ذرا ذرا :)
اور ہر پوسٹ میں یہی لکھا ہوتا ہے کہ انکو کچھ پتا نہیں ۔ :p
شمشاد — اپریل 27، 2007 2:19 شام
لگتا ہے دونوں چھپن چھپائی کھیل رہی ہیں۔ :wink:
شمشاد — اپریل 27، 2007 2:24 شام
دھنک نے کہا:
مگر ہم تو اتنا پڑھ چکے ہیں ماوراء جی کے بارے میں کہ سب کچھ یا د ہے ذرا ذرا :)
اور ہر پوسٹ میں یہی لکھا ہوتا ہے کہ انکو کچھ پتا نہیں ۔ :p

کسرِ نفسی سے کام لیتی ہے، حالانکہ اس کو سب پتہ ہوتا ہے۔
ماوراء — اپریل 27، 2007 3:29 شام
دھنک نے کہا:
شمشاد نے کہا:
حیرت ہے اتنی دیر سے گپ شپ جاری ہے اور آپ کو ابھی تک معلوم ہی نہیں ہوا۔

:cry: ہمیں ذرا دیر سے ہی معلوم ہوتا ہے اپنی ماوراء جی کے جیسے ۔ :lol:
اچھا۔۔ لیکن میرا تو خیال تھا مجھے سب سے پہلے معلوم ہوتا ہے۔ :?
شمشاد — اپریل 28، 2007 12:10 صبح
میں بھی تو دھنک کو اتنی دیر سے یہی سمجھا رہا ہوں۔
دھنک — اپریل 28، 2007 2:28 شام
ماوراء نے کہا:
دھنک نے کہا:
شمشاد نے کہا:
حیرت ہے اتنی دیر سے گپ شپ جاری ہے اور آپ کو ابھی تک معلوم ہی نہیں ہوا۔

:cry: ہمیں ذرا دیر سے ہی معلوم ہوتا ہے اپنی ماوراء جی کے جیسے ۔ :lol:
اچھا۔۔ لیکن میرا تو خیال تھا مجھے سب سے پہلے معلوم ہوتا ہے۔ :?

یہ تو اب آپ کا خیال ہوا نا ۔ :lol: تو کیا معلوم ہوا ۔؟
دھنک — اپریل 28، 2007 2:29 شام
شمشاد نے کہا:
میں بھی تو دھنک کو اتنی دیر سے یہی سمجھا رہا ہوں۔

کتنی دیر سے ۔؟
شمشاد — اپریل 28، 2007 3:42 شام
پورے ایک ہفتہ 3 گھنٹے 17 منٹ اور 47 سیکنڈ سے آپ کو سمجھا رہا ہوں۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AF%DA%BE%D9%86%DA%A9.6358/page-8