الف نظامی — مئی 6، 2018 11:59 صبح
خوش آمدید!
حال ہی میں میں نے اپنے دادا جان کا 1973 کے حج کے سفرنامے کی نظم و ترتیب کی ہے۔ اسی سلسلے میں اردو محفل سے تعارف ہوا ۔
اگر ممکن ہو تو حج کے سفرنامے کو محفل پر ضرور شئیر کیجیے۔
ابو ہاشم — مئی 6، 2018 5:10 شام
حمیرا عدنان — مئی 6، 2018 5:19 شام
خوش آمدید جناب
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
ھشام نجم — مئی 23، 2018 5:38 شام
خوش آمدید!
اگر ممکن ہو تو حج کے سفرنامے کو محفل پر ضرور شئیر کیجیے۔
جناب، ابھی حال ہی میں سفرنامہ کو آن لائن کیا ہے۔ آپ درج ذیل لڑی میں جا کر پڑھ سکتے ہیں۔ میں آپ کو ٹیگ بھی کر دیتا ہوں۔
https://www.urduweb.org/mehfil/threads/1973-میں-بذریعہ-سڑک-راول-پنڈی-سے-مکہ-مکرمہ-کے-سفر-کی-ایک-منفرد-داستان۔-آن-لائن-فارمیٹ-میں۔.101488/#post-2014075
الف نظامی — مئی 23، 2018 5:39 شام
محب علوی — جون 3، 2018 9:19 شام
السلام علیکم!
جناب اردو محفل اراکین، آپ سب کو میرا سلام ، اور بے پناہ دعائیں۔ میں اردو محفل میں جب سے ممبر بنا ہوں کافی خوش اور اردو زبان کی انٹرنیٹ پر ترویج کے بارے میں کافی مثبت ہوں۔
میں ایک کمپیوٹر سائینس کا گریجویٹ ہوں اور گزشتہ دو برس سےآن لائن فری لانسنگ کے ذریعے برسرِ روزگار ہوں۔ میرے شعبہ جات ویب ایڈمنسٹریشن، ویب دیویلپمینٹ، اور ٹیکنیکل راٹنگ ہیں۔
حال ہی میں میں نے اپنے دادا جان کا 1973 کے حج کے سفرنامے کی نظم و ترتیب کی ہے۔ اسی سلسلے میں اردو محفل سے تعارف ہوا ۔ انشاءاللہ جلد آپ کی خدمت میں پیش کروں گا۔
آپ سب کی دعاوں کا متمنی۔
ھشام نجم
خوش آمدید اور خوشی ہوئی کہ فری لانسنگ سے کمانے والے بھی محفل کا رخ کر رہے ہیں۔
کچھ فری لانسنگ تجربات بھی شیئر کیجیے گا۔
kifaqir — جون 4، 2018 6:06 صبح
خوش آمدید
عرفان سعید — جون 4، 2018 6:16 صبح
خوش آمدید