رحیم ساگر

رحیم ساگر بلوچ — دسمبر 26، 2012 9:05 صبح
دوستو میرا نام رحیم ھے.میراتعلق جعفرآباد بلوچستان سے ھے.شاعری کالم اور تجزیے پڑھنے اور لکھنے کا بہت شوق ھے امید ھے آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھوں گا.انشااللہ
حسان خان — دسمبر 26، 2012 9:06 صبح
السلام علیکم
خوش آمدید رحیم بلوچ بھائی :)
شیزان — دسمبر 26، 2012 9:08 صبح
خوش آمدید​
کاشف اکرم وارثی — دسمبر 26، 2012 9:33 صبح
ساگر صاحب السلام و علیکم۔
خوش آمدید ۔
محمد وارث — دسمبر 26، 2012 9:51 صبح
خوش آمدید رحیم صاحب
شمشاد — دسمبر 26، 2012 9:54 صبح
اردو محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید۔
تلمیذ — دسمبر 26، 2012 1:14 شام
بلوچستان سے اردو محفل کے ایک قدردان رکن کا پُر خلوص خیر مقدم ہے۔
توقع ہےکہ انشاءاللہ یہاں پرآپ کا وقت نہایت اچھا گذرے گا۔
زبیر مرزا — دسمبر 26، 2012 1:18 شام
خوش آمدید جناب
محسن وقار علی — دسمبر 27، 2012 5:46 صبح
:AOA::welcome:
باباجی — دسمبر 27، 2012 5:55 صبح
خوش آمدید جناب
دل کی گہرائیوں سے :bighug:
انیس الرحمن — دسمبر 27، 2012 3:47 شام
KwULv.png
نایاب — دسمبر 27، 2012 3:50 شام
محترم رحیم ساگر صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
عمر سیف — دسمبر 27، 2012 7:22 شام
خوش آمدید
الف عین — دسمبر 28، 2012 1:00 شام
خوش آمدید، اب تو مزید تعارف ہو جائے، مقامیت اور نام تو معلوم ہو گیا۔
محمداحمد — دسمبر 28، 2012 1:23 شام
خوش آمدید محترم۔۔۔۔۔۔!
محفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا ۔ انشاءاللہ۔
ناعمہ عزیز — دسمبر 28، 2012 1:30 شام
اردو محفل میں خوش آمدید :)
عاطف بٹ — دسمبر 28، 2012 6:04 شام
رحیم صاحب، محفل میں بہت خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا!
اپنے مشاغل اور تعلیم وغیرہ کے بارے میں بھی کچھ بتائیے۔
محمد اسامہ سَرسَری — اگست 26، 2013 12:15 شام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
ساگر بھائی!
brand.gif
آصف اثر — اگست 26، 2013 12:17 شام
رحیم ساگر بلوچ بھائی، خوش آمدید ۔ آپ کی آمد سے بہت خوشی ہوئی۔
یہاں بلوچ بھائی شاید بہت ہی کم ہیں۔ آپ جیسے بلوچ بھائیوں سے محفل مزید نکھرے گی۔
ان شاء اللہ۔
رحیم ساگر بلوچ — اگست 26، 2013 12:41 شام
تمام کرم فرما ئوں کا بے حد مشکور ھوں.آپ سب نے اتنے اچھے کلمات سے نوازا.افسوس کے سا تھ کھنا پڑ رھا ھے کھ میں اپنا پاسورڈ تعارف کے بعد بھول گیا تھا.اور آپ لوگوں کے تبصرے آج پڑھ رھاھوں.میری املا میں کچھ غلطلیاں ھیں اس کی وجھ یھ ھے کھ میں موبائل سے پو سٹ کرتا ھوں
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B1%D8%AD%DB%8C%D9%85-%D8%B3%D8%A7%DA%AF%D8%B1.57823/