رضوان صاحب

شمشاد — فروری 9، 2006 6:36 صبح
جزاک اللہ
زحمت تو ہو گی لیکن تھوڑی سی تکلیف کریں اور خیابان سر سید پہنچا دیں، آئی-9 سے زیادہ دور نہیں ہے۔
رضوان — فروری 9، 2006 6:42 صبح
زحمت کیسی بنایا ھی اسی لیئے ہے بس ابھی دم پر ھے جیسے ہی کھلا آپ اول ھیں
شمشاد — فروری 9، 2006 7:50 صبح
کھانے والے بھی دم پر ہی ہیں، اب دیکھتے ہیں کس کا دم پہلے نکلتا ہے۔
تیشہ — فروری 9، 2006 1:39 شام
شمشاد نے کہا:
کھانے والے بھی دم پر ہی ہیں، اب دیکھتے ہیں کس کا دم پہلے نکلتا ہے۔

آپ کا تو لگتا ہے بس ، نکلا ہی نکلا ، :D :p
رضوان — فروری 9، 2006 3:14 شام
ذرا کی ذرا دَم لو منزل دور ہے اور راستہ لمبا خالی زردہ زادراہ ہے۔ بائی دا وے یہ “ یارھویں“ کیا چیز ھوتی ہے؟ کوئی روشنی ڈالے گا اس پر
پیرسائیں آندا مٹھے چاول کھاندا!
شمشاد — فروری 9، 2006 3:32 شام
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
کھانے والے بھی دم پر ہی ہیں، اب دیکھتے ہیں کس کا دم پہلے نکلتا ہے۔

آپ کا تو لگتا ہے بس ، نکلا ہی نکلا ، :D :p

ویسے کیسا اتفاق ہے کہ آج میں نے زردہ ہی کھایا ہے۔ وہ یوں کہ آج 10 محرم ہے اور سب نے روزہ رکھا ہوا تھا۔ تو آپکی بھابھی نے افطاری پر دیگر لوازمات کے ساتھ زردہ بھی بنایا تھا اور میں نے صرف زردہ ہی کھایا ہے۔
اس طرح اپنا دم نکلنے سے رہ گیا۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B1%D8%B6%D9%88%D8%A7%D9%86-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8.1040/page-3