عمراعظم — اگست 12، 2013 10:20 شام
خوش آمدید
رقیہ بصری بٹیا۔۔۔ آپ کے بریف کیس میں چھپے خزانے کے قدردان یہاں موجود ہیں۔ہم آپکے کلام کے منتظر ہیں۔
الف عین — اگست 13، 2013 4:02 صبح
خوش آمدید رقیہ
غدیر زھرا — اگست 13، 2013 4:25 شام
وعلیکم السلام

خوش آمدید

مزمل شیخ بسمل — اگست 13، 2013 4:44 شام
حسان خان — اگست 13، 2013 4:54 شام
اردو محفل پر خوش آمدید رقیہ صاحبہ۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گذرے گا۔
مدیحہ گیلانی — اگست 13، 2013 4:59 شام
السلام علیکم
مجھے رقیہ بصری کہتے ہیں ۔ شاعرہ بننے کی خواہش ہے ۔ ٹوٹے پھوٹے لفظوں کے ہار پروتی ہوں اور پھر انہیں اپنے بریف کیس میں بند کرکے رکھ دیتی ہوں پہلی مرتبہ سعود عالم کی بدولت محفل میں آئی ہوں ۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ میری عزت رکھے
وعلیکم السلام بیٹا ،
محفل میں خوش آمدید ۔

انیس الرحمن — اگست 19، 2013 12:46 شام