روشن خیال — دسمبر 31، 2016 8:26 شام
بہت دنوں سے اس محفل پر آتا رہا ہوں آج نئے سال کے پلان میں اس محفل میں شامل ہونا بھی شامل کیا اور ہو گیا ۔ پیشہ صحافت ہے پاکسان کے ایک بڑے نیوز چینل میں صحافی کی حثیت سے کام کرتا ہوں. شاعری بہت سلیکٹڈڈ نثر میں اخباری کالم زیادہ اور مضامین وغیرہ کم کم پڑھتا ہوں محفل پر لوگوں کی شاعری پڑھتا ہوں نثر بھی اچھی ہوتی ہے یہاں اچھی بات یہ کہ گالی گلوچ کوئی نہیں کرتا ٹیکنالوجی کی باتیں بھی یہاں اچھی ہوتی ہیں انگلش کے مقابلے کی تو ابھی نہیں ہیں مگر پھر بھی اچھا ہے
بس .. اور کیا کہوں
زیک — دسمبر 31، 2016 8:33 شام
خوش آمدید روشن!
یہ نام کیوں رکھا؟
یوسف سلطان — دسمبر 31، 2016 8:37 شام
فاخر رضا — دسمبر 31، 2016 9:01 شام
خوش آمدید
فاخر رضا — دسمبر 31، 2016 9:02 شام
تصویر کیا دھانسو لگائی ہے. زبردست.
روشن خیال — دسمبر 31، 2016 9:23 شام
خوش آمدید روشن!
یہ نام کیوں رکھا؟
کیونکہ میں ہوں
روشن خیال — دسمبر 31، 2016 9:24 شام
تصویر کیا دھانسو لگائی ہے. زبردست.
میری نہیں ہے مجھ جیسی ہے
حمیرا عدنان — دسمبر 31، 2016 9:42 شام
خوش آمدید جناب روشن خیال صاحب
اردو محفل میں خوش آمدید
زیک — دسمبر 31، 2016 9:57 شام
کیا ہیں؟ کون ہیں؟ کیوں ہیں؟
روشن خیال — دسمبر 31، 2016 11:40 شام
کیا ہیں؟ کون ہیں؟ کیوں ہیں؟
روشن خیال ہوں نا ۔ نام روشن شیخ ہے اور روشن خیال خود ہوں
آوازِ دوست — جنوری 1، 2017 2:10 صبح
جناب روشن شیخ صاحب اُردو محفل تشریف آوری مبارک ہو. خوش آمدید. اُمید ہے آپ کی روشن خیالی خیر اور بھلائی کا وسیلہ ہو گی

اے خان — جنوری 1، 2017 2:39 صبح
خوش آمدید
محمد تابش صدیقی — جنوری 1، 2017 2:51 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید
ظہیر عباس ورک — جنوری 1، 2017 2:53 صبح
خوش آمدید روشن خیال صاحب !
ٹیکنالوجی کی باتیں بھی یہاں اچھی ہوتی ہیں انگلش کے مقابلے کی تو ابھی نہیں ہیں مگر پھر بھی اچھا ہے
ویسے معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ یہ سارے روشن خیال انگلش سے اتنے زیادہ مرعوب کیوں ہوتے ہیں؟
ربیع م — جنوری 1، 2017 3:20 صبح
خوش آمدید!
فہد اشرف — جنوری 1، 2017 3:36 صبح
خوش آمدید اور نئے سال کی مبارکباد
محمد وارث — جنوری 1، 2017 2:35 شام
خوش آمدید جناب۔
روشن خیال — جنوری 9، 2017 10:42 صبح
خوش آمدید جناب روشن خیال صاحب
اردو محفل میں خوش آمدید
جناب روشن شیخ صاحب اُردو محفل تشریف آوری مبارک ہو. خوش آمدید. اُمید ہے آپ کی روشن خیالی خیر اور بھلائی کا وسیلہ ہو گی
خوش آمدید روشن خیال صاحب !
خوش آمدید اور نئے سال کی مبارکباد
تھینکس ٹو آل ۔
شکریہ آپ لوگوں کا
روشن خیال — جنوری 9، 2017 10:43 صبح
خوش آمدید روشن خیال صاحب !
ویسے معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ یہ سارے روشن خیال انگلش سے اتنے زیادہ مرعوب کیوں ہوتے ہیں؟
یار بڑی زبان ہے ترقی یافتہ ہے آپ خود سمجھ لو اردو ہماری ہے مگر انگلش کا مقابلہ تو کوئی نہیں ہے نا یار
ڈاکٹرعامر شہزاد — جنوری 9، 2017 10:47 صبح
خوش آمدید روشن خیال صاحب