زاہد علی مغل

مہ جبین — ستمبر 15، 2012 5:26 شام
محفل میں خوش آمدید
مہ جبین — ستمبر 15، 2012 5:28 شام
واہ واہ انیس الرحمن بیٹا !
تمہارا خوش آمدید کا اسٹائل تو بہت ہی انوکھا ، منفرد اور نرالا ہے
واہ واہ
الف عین — ستمبر 16، 2012 2:37 صبح
خوش آمدید زاہد۔ ماشاء اللہ اب تک کئی مغلوں نے محفل پر حملے کئے ہیں۔ امید ہے آپ کا حملہ بھی بار آور ہوگا، اور ہم سب کے لئے سود مند
محمد وارث — ستمبر 16، 2012 10:48 صبح
خوش آمدید زاہد علی مغل صاحب

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B2%D8%A7%DB%81%D8%AF-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D9%85%D8%BA%D9%84.54394/page-2