F@rzana نے کہا:
شوق تو مجھے بہت ہے اور میں اس امر سے بھی واقف ہوں کہ محفل پر کئی ارکان عربی سکھانے پر مامور بھی ہیں اور ذوق و شوق بھی رکھتے ہیں۔ ان سے فرمائش کیا کروں ، وہ تو بغیر فرمائش کیے ہی شوق پورا کر رہے ہیں مگر شاید میرے جواب پر غور نہیں کیا
“عربی کہاں سے سیکھی اور اگر سیکھ لی ہے تو ہمیں بھی سکھائیں۔ “
یعنی سب کو سکھائیں صرف مجھے ہی نہیں
اب جواب آں غزل کے طور پر کچھ کہو کہ شاید اسی دوران زویا صاحبہ بھی آجائیں