اردو محفل میں خوش آمدید۔ کیا مشکل پیش آ رہی ہے؟ کچھ بتائیں۔ ویسے زین تم کس مرض کی دوا ہو؟
زین — اپریل 19، 2009 3:43 صبح
ہاہاہا!
میں خود ایک مرض ہوں۔ میں نے تو سمجھانے کی کوشش بھی کی ۔ شروع شروع میں ، میں بھی اسی طرحتھا۔ آہستہ آہستہ خود سمجھ آجائے گی ۔
شمشاد — اپریل 19، 2009 7:44 صبح
لیکن یہ رہ کہاں گئیں، پھر آئی کیوں نہیں؟
زین — اپریل 19، 2009 5:11 شام
وہ مصروف ہیں ۔ ہوسکتا ہے کل حاضری ہوجائے ان کی
ڈےڈریمر — اپریل 21، 2009 8:29 صبح
سلام کیسے ہے آپ سب؟امید ہے ٹھیک ہونگے۔آج کا دن کیسے جا رہا ہے؎؟
شمشاد — اپریل 21، 2009 9:50 صبح
شکر ہے آپ کی واپسی تو ہوئی ابھی تو آپ سے تعارف بھی حاصل نہیں ہوا۔
زینب — اپریل 21، 2009 9:53 صبح
میری طرف سے بھی زین النساء کو وارم ویل کم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈےڈریمر — اپریل 21، 2009 9:58 صبح
جی بولئے کیا جاننا ہے آپ کو؟
شمشاد — اپریل 21، 2009 10:49 صبح
یہی کہ کیا کرتی ہیں آپ؟ تعلیم کتنی ہے؟ کتنے بھائی بہن ہیں اور آپ کا نمبر کون سا ہے؟ پاکستان کے کون کون سے علاقے دیکھ رکھے ہیں؟ زین کون ہے اور اس سے آپ کیسے واقفیت ہوئی؟ فی الحال اتنا تو بتائیں۔
ساجد — اپریل 21، 2009 3:56 شام
محفل میں خوش آمدید، زیب النساء۔
زین — اپریل 21، 2009 4:26 شام
میری طرف سے بھی زین النساء کو وارم ویل کم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہی کہ کیا کرتی ہیں آپ؟ تعلیم کتنی ہے؟ کتنے بھائی بہن ہیں اور آپ کا نمبر کون سا ہے؟ پاکستان کے کون کون سے علاقے دیکھ رکھے ہیں؟ زین کون ہے اور اس سے آپ کیسے واقفیت ہوئی؟ فی الحال اتنا تو بتائیں۔
شکریہ۔ اب یہ بتائیں یہ ایم اے کون سے مضمون میں کیا ہے؟
ڈےڈریمر — اپریل 23، 2009 2:26 شام
میں نے ایم اے ایجوکیشن کیا ہےاور آپ نے
شمشاد — اپریل 23، 2009 2:33 شام
تعارفی دھاگہ آپ کا ہے یا میرا؟ فی الحال میرے متعلق نہ پوچھیں، صرف اپنے متعلق بتائیں۔ ایم اے ایجوکیشن میں کیا ہے۔ اب آئندہ کے لیے کیا سوچا ہے کہ کیا کریں گی؟ نیز آپ کی یہ تعلیم اردو محفل کے لیے کیسے فائدہ مند ہو سکتی ہے؟