سادہ سا تعارف

تیشہ — اپریل 3، 2006 11:00 شام
زندہ باد
F@rzana نے کہا:
چلیں پھر میں بھی آپ کی حامی ہوں اور آپ کی باجو میری بہت پیاری دوست ہے لہٰذا ان کی حمایت تو فرض ہوجاتی ہے۔
:roll:
:wink:
شتونگڑا زندہ باد
:lol:

:p ہیلو ہیلو ، پیاری سہیلی ، کیا حال چال ہیں آپکے؟
میرا حال ادھر نہ پوچھیے گا ، :lol: ہاں فون پر جو دل ہے مرضی پوچھھ لیں ،
تیلے شاہ — اپریل 4، 2006 12:40 شام
باجو وہ آپ ک زمے میرے کچھ واجبات ہیں
کوئی رشوت دینی تھی شائد آپ کو۔۔۔۔ :wink:
شمشاد بھائی اسسسسسسسسسلام علیکم
F@rzana — اپریل 4، 2006 4:18 شام
آداب بجا لاتی ہوں اعجاز صاحب، دو ایک بار آپ کے پیغامات نے جواب کی ترغیب دلائی لیکن نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پات نکلا۔۔۔۔!
بقول آپ کے کہ غائب ہو جاتی ہوں :?
موجود رہنے کی دعائیں کرتے رہئے تو انشاء اللہ سوال جواب کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
F@rzana — اپریل 4، 2006 4:20 شام
کیوں سہیلی؟
یہاں حال پوچھنے میں کیا قباحت ہے؟
ابھی ابھی حال پوچھنے کے لئے آپ کے یہاں گھنٹی بجائی (حکم کی تعمیل میں) جواب ندارد!!!
کہاں ہیں؟
کیسی ہیں؟
پاکستان کا دورہ کیسا رہا؟
واپس آئی بھی ہیں یا نہیں؟؟؟
شمشاد — اپریل 9، 2006 3:21 شام
تیلے شاہ نے کہا:
باجو وہ آپ ک زمے میرے کچھ واجبات ہیں
کوئی رشوت دینی تھی شائد آپ کو۔۔۔۔ :wink:
شمشاد بھائی اسسسسسسسسسلام علیکم

رشوت باجو کو دینی ہے اور واجبات بھی انہی کے ذمے اور سلام میرے ساتھ، لاحول ولاقوۃ، کہیں مجھے تو پھنسانے کا ارادہ نہیں؟
:cry:
تیلے شاہ — اپریل 10، 2006 12:23 شام
شمشاد بھائی یہ ایک لممممممبی کہانی ہے اگر رشوت نہ ملی تو ضرور سناؤ گا
شمشاد — اپریل 10، 2006 12:55 شام
اس کا مطلب ہے اگر مل گئی تو نہیں سنائیں گے کیا ؟ :cry:
تیلے شاہ — اپریل 10، 2006 1:26 شام
اسی کام کی تو رشوت مل رہی ہے۔۔۔۔ :wink:
شمشاد — اپریل 10، 2006 1:37 شام
خدا خوفی کریں شاہ جی کھلے عام رشوت لینے اور کھانے کی باتیں کر رہے ہیں :cry:
تیلے شاہ — اپریل 10، 2006 1:55 شام
:lol:
آپ نے تو فتوی جاری فرما دیا
شمشاد — اپریل 10، 2006 2:09 شام
میں نے فتوی جاری نہیں کیا، فتوی تو پہلے سے ہی موجود ہے۔
محب علوی — اپریل 10، 2006 3:05 شام
فورم پر رشوت لینا اور دینا سختی سے منع ہے
شمشاد — اپریل 10، 2006 4:02 شام
کھلے عام لینا اور دینا منع ہے نا، ڈھکے چھپے انداز میں تو واردات ہو ہی سکتی ہے۔
F@rzana — اپریل 13، 2006 3:28 شام
کارستانی
اچھا جی ی ی ی ی ی ی ی ی
اب پتہ چلا یہ جو ڈھکی چھپی وارداتیں ہوتی ہیں ۔۔۔۔۔
یہ کس کی کارستانی ہیں۔۔۔۔ :lol:
شمشاد — اپریل 13، 2006 5:15 شام
ابھی آپ کو کہاں پتہ چلا ہو گا، اس میں تو اور بھی بہت سارے پردہ نشینوں کے نام آتے ہیں۔
F@rzana — اپریل 17، 2006 1:48 شام
۔
اور ان رازداروں میں آپ کا مقام؟
تیلے شاہ — اپریل 17، 2006 1:57 شام
۔
F@rzana نے کہا:
اور ان رازداروں میں آپ کا مقام؟

روبی میں جو خوبی ہے
وہ اندر کی بات ہے
شمشاد — اپریل 17، 2006 2:38 شام
۔
F@rzana نے کہا:
اور ان رازداروں میں آپ کا مقام؟

صرف نظر رکھنے کی حد تک
شمشاد — اپریل 17، 2006 2:47 شام
۔
تیلے شاہ نے کہا:
F@rzana نے کہا:
اور ان رازداروں میں آپ کا مقام؟

روبی میں جو خوبی ہے
وہ اندر کی بات ہے

شاہ جی یہ کون سی روبی کی بات کر رہے ہیں، وہ جو لاہور میں رہتی ہے یا پھر وہ والی جس کو نگینہ سمجھ کر انگوٹھی میں جڑتے ہیں۔
(اے تیوا اے مندری دا تیوا)
تیلے شاہ — اپریل 18، 2006 12:37 شام
آپ کو کس نے بتایا لاہور والی کے بارے میں
اور جناب تیوا نہیں ہوتا
تھیوا ہوتا ہے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%A7%D8%AF%DB%81-%D8%B3%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.1009/page-10