سادہ سا تعارف

افتخار راجہ — فروری 5، 2006 12:58 شام
خیر اب ایسی بھی کوئی بات نہیں۔ میں نے تو ٹرائی نہیں‌کیا۔
ماوراء — فروری 5، 2006 1:35 شام
بوچھی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:p
اف اک نمبر کیا لکھا یہاں تو سب کے نمبر آرہے ہیں :laugh:
ویسے میرے والے پر کس کس نے اب تک کیا؟ مجھے بیل تو سنائی دے رہی تھی میں ذرا بزی تھی۔ :chill:
:great:
:good:
شکر ہے میں چھٹی پر تھا ۔۔۔۔۔۔ :lol:
کون کون الو بنا ماورا اور شمشاد کے علاوہ

:laugh: مت پوچھو اب کیا بتاؤں کل صبح تک پوچھا ہوتا تو بتاتی مگر اب فرزانہ سے دوستی ہے اب اسکو میں کیسے کہ سکتی ہوں بھلا ؟ :p :lol:
مگر شمشاد صاحب سب سے آگے آگے تھے پیچھے پیچھے ماورہ ۔ اور باقیوں کا کچھ پتا نیہں مگر شیور ٹرائی سب نے ہی کیا :p
ایک آپ کل نیہں تھے ورنہ اک الو اور بڑھھ جاتا

استغفراللہ۔۔lol۔۔مجھے کس نے کیا بنا دیا۔۔ :? لگتا ہے اب مجھے کال کرنی ہی پڑے گی۔باجو بھلا مجھے فون کرنے کی کیا ضرورت تھی میرے پاس تو آپ کا پہلے ہی نمبر ہے۔۔اور وہ بھی 3،3 ۔۔اگلے تین سنبھالے نہیں جاتے۔۔ایک اور کو ٹرائی کر کے کیا کرنا تھا میں نے۔۔۔ :wink: :lol: :laugh:
تیلے شاہ — فروری 5، 2006 1:46 شام
رہنے دو ماورا تم کو جو بننا تھا بن گی
اب کیا ہووے جب چڑیاں چگ گی کھیت۔۔۔۔۔۔ :boxing:
تیشہ — فروری 5، 2006 3:54 شام
افتخار راجہ نے کہا:
خیر اب ایسی بھی کوئی بات نہیں۔ میں نے تو ٹرائی نہیں‌کیا۔

:p جناب اسوقت آپ تھے ہی نیہں ۔ مگر مجھے آپ پر پورا یقین ہے آپ کرتے بھی نیھں کیوں کہ :) آپکو اچھی طرح سے پتا ہے یہ نمبر میرا ہے ہی نیہں آپ کے پاس بھی میرے نبمر آلریڈی ہیں نہ۔ تو آپ پھر ٹرائی بھی کیوں کرتے۔ :p
یہ نمبر پتا کس بوتھ کا ہے ؟ جہاں ہم نے چائے کافی پی تھی یہ ویہں قریب کے بوتھھ کا ہے۔ گرین سٹریٹ ۔ :lol: 8)
تیشہ — فروری 5، 2006 3:58 شام
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:p
اف اک نمبر کیا لکھا یہاں تو سب کے نمبر آرہے ہیں :laugh:
ویسے میرے والے پر کس کس نے اب تک کیا؟ مجھے بیل تو سنائی دے رہی تھی میں ذرا بزی تھی۔ :chill:
:great:
:good:
شکر ہے میں چھٹی پر تھا ۔۔۔۔۔۔ :lol:
کون کون الو بنا ماورا اور شمشاد کے علاوہ

:laugh: مت پوچھو اب کیا بتاؤں کل صبح تک پوچھا ہوتا تو بتاتی مگر اب فرزانہ سے دوستی ہے اب اسکو میں کیسے کہ سکتی ہوں بھلا ؟ :p :lol:
مگر شمشاد صاحب سب سے آگے آگے تھے پیچھے پیچھے ماورہ ۔ اور باقیوں کا کچھ پتا نیہں مگر شیور ٹرائی سب نے ہی کیا :p
ایک آپ کل نیہں تھے ورنہ اک الو اور بڑھھ جاتا

استغفراللہ۔۔lol۔۔مجھے کس نے کیا بنا دیا۔۔ :? لگتا ہے اب مجھے کال کرنی ہی پڑے گی۔باجو بھلا مجھے فون کرنے کی کیا ضرورت تھی میرے پاس تو آپ کا پہلے ہی نمبر ہے۔۔اور وہ بھی 3،3 ۔۔اگلے تین سنبھالے نہیں جاتے۔۔ایک اور کو ٹرائی کر کے کیا کرنا تھا میں نے۔۔۔ :wink: :lol: :laugh:

ہاں ، مجھے یاد آیا تمھارے پاس تو پہلے سے میرے تین نمبر ہیں ۔
مگر خود ہی تو لکھا کہ باجو یہ نمبر کس دنیا کا ہے ڈائل ہی نیں ہورہا :lol:
تو مطلب کہ ٹرائی تو کیا تھا نہ ۔
ماوراء — فروری 5، 2006 4:31 شام

نہیں مجھے پتہ تھا کہ آپ کبھی بھی صیحح نمبر نہیں دیں گی۔۔اس لیے بغیر ٹرائی کیے ہی کہہ دیا تھا۔۔؛)
تیشہ — فروری 5، 2006 10:56 شام
اچھا کسی دن میں اب اصلی والا دوں گی ہاہاہاہا پھر سب وہ ٹرائی کرنا ۔ :lol: اچھا کسی دن میں اب اصلی والا دوں گی ہاہاہاہا پھر سب وہ ٹرائی کرنا ۔
F@rzana — فروری 6، 2006 12:03 صبح
؛
ہائے اللہ بوچھی ذرا وضاحتیں اور تردیدیں تو دیکھئے کس کس کی ہورہی ہیں،
انگور کھٹے نکلے۔
افتخار راجہ — فروری 6، 2006 12:27 صبح
میرا فون چاہئے کسی کو؟
پر کیوں؟
تیشہ — فروری 6، 2006 10:10 شام
افتخار راجہ نے کہا:
میرا فون چاہئے کسی کو؟
پر کیوں؟

:roll: تو آپ کس کو دینا چاہ رہے ہیں ؟ اور کیوں؟
F@rzana — فروری 9، 2006 12:31 صبح
۔
صحیح کی خبر لیتی ہیں آپ
اسے کہتے ہیں کہ اب اونٹ آیا پہاڑ کے نیچے
فرمائیے ڈاکٹر صاحب اس کیوں کے بارے میں! :lol:
F@rzana — مارچ 2، 2006 5:43 شام
فرزانہ کی واپسی
السلام و علیکم

آج تو کمال ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یعنی کہ یھ سچ مچ میں ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فرزانھ
کتنے جتن کیئے، کس کس سے مدد مانگی، کتنے کمپیوٹر ڈاکٹرز کو مرض کی تشخیص کے لئے رجوع کیا گیا، وہ کھانی پھر سہی۔۔۔۔!
یہ معجزہ کس طرح رونما ھوگیا کھ میں لاگ ان کرنے میں کامیاب ھوگئی ہوں اب اس کا سراغ لگانا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔!
کس خیر خواہ نے یھ بد نظر اتاری ھے ، کوئی اتھ پتھ ملے تو شکریھ ادا کیا جائے۔۔۔۔!
بہر الحال۔ ۔ ۔ اب دوبارہ کوئی اپنا جادو ٹونا کر کے مجھے غائب کرنے کی کوشش ہرگز مت کرے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ورنھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
!
نبیل — مارچ 2، 2006 5:49 شام
خدا کا شکر ہے فرزانہ آپ واپس آئی۔ کیا آپ سے پرانے nick سے لاگ ان نہیں ہو رہا تھا؟ مجھے افسوس ہے کہ کہ میں آپکی اس پرابلم کے سلسلے میں کوئی مدد نہیں کرسکا۔ چلیں اب آپ آ تو گئیں۔ :D
شمشاد — مارچ 2، 2006 6:07 شام
فرزانہ کی واپسی
farzana نے کہا:
السلام و علیکم

آج تو کمال ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یعنی کہ یھ سچ مچ میں ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فرزانھ
کتنے جتن کیئے، کس کس سے مدد مانگی، کتنے کمپیوٹر ڈاکٹرز کو مرض کی تشخیص کے لئے رجوع کیا گیا، وہ کھانی پھر سہی۔۔۔۔!
یہ معجزہ کس طرح رونما ھوگیا کھ میں لاگ ان کرنے میں کامیاب ھوگئی ہوں اب اس کا سراغ لگانا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔!
کس خیر خواہ نے یھ بد نظر اتاری ھے ، کوئی اتھ پتھ ملے تو شکریھ ادا کیا جائے۔۔۔۔!
بہر الحال۔ ۔ ۔ اب دوبارہ کوئی اپنا جادو ٹونا کر کے مجھے غائب کرنے کی کوشش ہرگز مت کرے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ورنھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
!
ننن
خوش آمدید، ویلکم بیک، جی آیاں نوں، اہلاً و سہلاً و مرحبا، پدھارھیے،
بس فی الحال اتنا ہی کافی ہے، ایسا نہ ہو کہ آپ کا کمپیوٹر پھر ناراض ہو جائے۔
اور فی الحال میرا ہی شکریہ ادا کر دیں، بعد میں کوئی حقدار ملا اور اس نے کلیم کیا تو اس کو دے دوں گا۔
ویسے کیسی گزری اتنے دن محفل سے غیر حاضری میں؟ باجو گاہے بگاہے آپ کی خیریت کی اطلاع دیتی رہی ہیں اور آپ کی نیک خواہشات پہنچاتی رہی ہیں۔
تیشہ — مارچ 3، 2006 12:41 شام
فرزانہ کی واپسی
farzana نے کہا:
السلام و علیکم

آج تو کمال ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یعنی کہ یھ سچ مچ میں ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فرزانھ
کتنے جتن کیئے، کس کس سے مدد مانگی، کتنے کمپیوٹر ڈاکٹرز کو مرض کی تشخیص کے لئے رجوع کیا گیا، وہ کھانی پھر سہی۔۔۔۔!
یہ معجزہ کس طرح رونما ھوگیا کھ میں لاگ ان کرنے میں کامیاب ھوگئی ہوں اب اس کا سراغ لگانا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔!
کس خیر خواہ نے یھ بد نظر اتاری ھے ، کوئی اتھ پتھ ملے تو شکریھ ادا کیا جائے۔۔۔۔!
بہر الحال۔ ۔ ۔ اب دوبارہ کوئی اپنا جادو ٹونا کر کے مجھے غائب کرنے کی کوشش ہرگز مت کرے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ورنھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
!

:p ہم نے بھلا کیا جادو ٹونے کرنے ہیں یہ تو ساسیں کرتی ہیں اپنی بہووں پر :p :lol: اکثر کرتے دیکھا ہے ،
مگر آپکی یھاں کوئی سا س نیہں آپ فکر نہ کریں اور کوی ایسا نیہں جو جادو ٹونے کر سکے ،
بہت اچھا ہوا کمپیوٹر کو آپ پر رحم تو آگیا ، کیسے اور کیوں ؟ یہ اب میں اٹلی سے لوٹ کر فون کر کے پوچھوں گی ، تب تک آتی رہئے گا ایسا نہ ہو میں آؤں تو آپ پھر سے غائب ہوں :(
شمشاد — مارچ 3، 2006 7:19 شام
لگتا ہے فرزانہ صاحبہ نے پھر سے سلیمانی ٹوپی پہن لی ہے۔
F@rzana — مارچ 27، 2006 10:32 شام
شمشاد صاحب ۔ کاش کہ سلیمانی ٹوپی ہاتھ لگ جائے پھر دیکھیئے گا،
فی الحال تو یہ ہے کہ یہ جو کمپیوٹر ہے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ مسلسل سلیمانی ٹوپیاں۔۔۔۔۔
بلکہ اس کی ٹوپی اس کے سر والا کام کیئے جارہا ہے۔۔۔ :lol: :lol: :lol:
شمشاد — مارچ 27، 2006 11:28 شام
چلیں کیسے بھی سہی آپ آئی تو، یہی خوشی کی بات ہے۔
F@rzana — مارچ 27، 2006 11:43 شام
:roll:
شمشاد — مارچ 28، 2006 7:13 صبح
آپ کی غیر حاضری میں یہ طے ہوا تھا کہ خالی شتونگڑا (سمائیلی) لگا کر کھسک لینا منع ہے، کچھ نہ کچھ لکھنا ضروری ہے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%A7%D8%AF%DB%81-%D8%B3%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.1009/page-8