محب علوی — جنوری 18، 2006 7:04 صبح
اعزاز تو تم نے خود ہی دے رکھا ہے خود کو سیانی کا میں تو اسے بچانا چاہتا تھا مگر لگتا ہے تم اس سے محروم ہو کر ہی سکھ کا سانس لو گی۔ لو اب تیار رہنا پولنگ کے لئےماوراء نے کہا:سوچ لو کہیں سیانی اور سیانے کے چکر میں تم سیانی کے اعزاز سے بھی نہ جاوماوراء نے کہا:ماوراء نے کہا:Mawra نے کہا:Mawra نے کہا:lol....کم از کم آپ تو نہیں ہو سکتیں۔۔![]()
![]()
بوچھی میری باجو ہیں۔۔۔میں ان سے مخاطب تھی۔۔![]()
صد شکر کہ میری پریشانی دور کر دی ورنہ ایک بار تو رک گئی گردشِ ماہ و سال بھی۔ ویسے احتیاط میں اپنی پڑتال کی اور پھر یقین محکم کے لئیے پوچھ بھی لیا کیونکہ پوچھ لینا اچھا ہوتا ہے سیانوں سے سنتے آ رہے ہیں![]()
ویسے آپ واقعی ہی سیانے ہیں۔۔۔جو آپ نے پوچھ لیا۔۔۔ورنہ آپ پتہ نہیں کیا سے کیا بن جاتیں۔۔۔میرا مطلب ہے ۔۔۔بن جاتے۔۔![]()
![]()
سیانوں کے ساتھ رہا ہوں نہ اس لئے سیانا تو بننا ہی پڑتا ہے اور کام بھی آگیا نہ ورنہ جانے کیا سے کیا ہو جاتا۔ ویسے جن محترمہ کا تعارف چل رہا تھا وہ خود تو شاید کہیں پردے میں ہیں اب تک نہیں آ سکیں![]()
ویسے اس فورم میں تو میں ہی سیانی ہوں۔۔۔آپ کن سیانوں کی بات کر رہے ہیں۔۔؟؟![]()
وہ محترمہ کل ہی رپلے کرنے والی تھیں لیکن۔۔۔ان کے ساتھ بہت بڑا مسلئہ ہو گیا۔۔۔مجھے امید ہے آج شام وہ ضرور رپلے کر دیں گی۔۔۔![]()
تو میں نے کب کہا کہ تم سیانی نہیں ہو
تم سیانی ہو مگر سیانے بھی تو ہیں نہ اس فورم پر ، سمجھیں کچھ![]()
uuhmmm۔۔سیانی ہوں نا۔۔۔تو اسی لیے سمجھ بھی گئی ہوں۔۔۔ویسے مقابلہ کر لیتے ہیں۔۔۔کہہ سیانا کون ہے اور سیانی کون ہے۔۔۔؟؟ کوئی ایک ہونا چاہیے نا۔۔
![]()
پولنگ کروانی ہے کیا؟![]()
کوئی نا کوئی تو اعزاز ملنا ہی چاہیے نا۔۔۔آپ نے پولنگ کروانی ہے۔۔۔تو یہ بھی کر کے دیکھ لیں۔۔۔
اسی طرح یہ تو پتہ چل جائے گا نا۔۔کہ آپ کی اصلیت کیا ہے۔۔۔۔lol۔۔۔اور میری بھی۔۔۔
![]()