حجاب — اکتوبر 5، 2008 7:54 شام
ویلکم سارہ پاکستان ۔۔
زونی — اکتوبر 5، 2008 8:16 شام
خوش آمدید سارہ !
میں خاصی لیٹ ہو گئی لیکن خیر آپ بھی یقیناً محفل میں اچھا اضافہ ثابت ہونگی ۔
شمشاد — اکتوبر 5، 2008 9:42 شام
زونی آنٹی آپ ہیں کہاں؟
طالوت — اکتوبر 6، 2008 8:28 صبح
خوش آمدید سارہ ،،،،،،، خاصی دیر ہو چکی کہ نظر ہی نہیں پڑی ۔۔۔۔۔ محسن آپکا بھی شکریہ ، ہم خیال لوگوں کی آمد سے ویسے ہی بڑی خوشی ہوتی ہے ۔۔۔ لیکن محسن ، سارہ کی آمد سے کہیں آپکا pc بھی خطرے میں تو نہیں کاشف کی طرح ؟؟
سارہ آپکی قابلیت کے نمونے کا انتظار رہے گا
وسلام
ابوشامل — اکتوبر 7، 2008 9:06 صبح
ماشآ اللہ یعنی حجازی ثانی بھی تشریف لائے ہیں (میرا مطلب ہے لائی ہیں)۔ حالانکہ بہت ہی دیر آید لیکن کسی حد تک درست آید کہ جب وقت ملا۔ خوش آمدید محفل پر۔ امید ہے کہ محسن کی طرح خوشیاں بکھیرتی اور غم بانٹتی رہیں گی۔
مغزل — اکتوبر 7، 2008 9:18 صبح
تو آپ حیات ہیں ۔۔ فہد صاحب۔۔ کوئی خیر خبر ؟؟
ابوشامل — اکتوبر 7، 2008 9:24 صبح
الحمد للہ مغل بھائی! آپ کیا تمام امیدیں کھو بیٹھے تھے؟؟؟