شمشاد — نومبر 9، 2007 9:30 صبح
کس کا دل چاہتا ہے بڑے ہونے کو کیونکہ ہر کسی کے اندر ایک بچہ چھپا رہتا ہے۔
ویسے آپ نے بتایا پھر بھی نہیں۔
صرف علی — نومبر 10، 2007 9:02 صبح
سلام علیکم
ارے سرکار کیا نہیں بتایا ہم نے آپ ہی کچھ بتادئے؟؟؟؟؟
شمشاد — نومبر 10، 2007 10:53 صبح
یہی کہ بڑے ہو کر کیا بنیں گے؟
صرف علی — نومبر 11، 2007 9:52 صبح
سلام علیک
بھائ بڑے ہوکر اہل علم بنے گئے اگر نا بن سکے تو اہل علم سے محبت کرنے والے بنے گئے۔
زینب — نومبر 14، 2007 5:17 صبح
یہی کہ بڑے ہو کر کیا بنیں گے؟
آپ کیا بنیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
شمشاد — نومبر 14، 2007 5:37 صبح
اب تو جو بننا تھا وہ بن گیا، اب بدل نہیں سکتا۔
صرف علی — نومبر 14، 2007 9:25 صبح
السلام علیکم
اگر جو تصویر لگا رکہی ہے اگر وہ بنے ہیں تو الامان الحفیظ
شمشاد — نومبر 14، 2007 10:16 صبح
یہ میں نے کب کہا کہ میں تصویر والا ہی ہوں۔ حیرت ہے آپ کی سمجھ پر۔
تیشہ — نومبر 14، 2007 1:20 شام
سیدہ شگفتہ — نومبر 14، 2007 1:50 شام
السلام علیکم
خوش آمدید !
حسن علوی — نومبر 14، 2007 2:00 شام
فرحت کیانی — نومبر 14، 2007 4:36 شام
السلام علیکم
محفل میں خوش آمدید
صرف علی — نومبر 17، 2007 10:04 صبح
شکریہ فرحت
زینب — نومبر 21، 2007 7:58 صبح
اب تو جو بننا تھا وہ بن گیا، اب بدل نہیں سکتا۔
بڑے ہو کے تو سب بچے سے آدمی/عورت بن جاتے ہیں اپ کیا بنے:ُ
شمشاد — نومبر 21، 2007 10:38 صبح
آدمی تو بن گیا ہوا ہوں، کوشش ہے کہ اچھا انسان بھی بن سکوں۔
صرف علی — نومبر 28، 2007 11:01 صبح
سلام کیا حال ہیں آپ لوگوں کے میرا ارادہ تھا کہ میں نھج البلاغہ کو ٹائپ کرکے لائبریری میں پیش کرو تو اس سلسلہ میں مجھ کیا کرنا پڑے گا۔؟؟؟؟؟
عمار ابن ضیا — نومبر 28، 2007 11:16 صبح
وعلیکم السلام۔۔۔ حال چال بخیر۔۔۔۔ آپ سنایئے۔۔۔ کیسے مزاج ہیں؟
میرا خیال ہے کہ نہج البلاغہ ٹائپ ہوچکی ہے پہلے ہی۔۔۔۔ کنفرم کرلیں۔۔۔۔!
صرف علی — نومبر 29، 2007 10:05 صبح
راہبر اگر ٹائپ ہوچکی ہے تو کیا وکی کی لائبریری میں موجود ہے ؟؟؟؟