سلام باشد اردو محفل

محسن وقار علی — فروری 1، 2013 3:26 شام
:AOA::welcome::bighug:
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 1، 2013 3:29 شام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عزیز آبادی — فروری 2، 2013 7:40 صبح
وعلیکم السلام، خوش آمدید جناب :rose:
شکریہ جناب!
عزیز آبادی — فروری 2، 2013 7:43 صبح
محترم حمید عزیز آبادی صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
آپ کی " براہوی شاعری اور اس کے اردو ترجمے " کا انتظار رہے گا ۔
بخیرٹ جناب عزیز آبادی صاحب!
امید ہے آپ کا وقت محفل پر بہت اچھا گزرے گا۔
خوش آمدید جناب محترم عزیز صاحب
خوش آمدید، جناب عزیز آبادی صاحب!
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
بہت بہت شکریہ آپ سب کرم فرماؤں کا دل کے اتاہ گہرائیوں سے۔
عزیز آبادی — فروری 2، 2013 7:45 صبح
بخیرٹ (خوش آمدید) حمید عزیز آبادی صاحب :)
کوئٹہ میں تو عزیز آباد نام کا کوئی علاقہ نہیں ، مستونگ میں شاید ہے ۔ ویسے مستونگ سے تو محفل کے ممبر ذوالقرنین بھائی بھی ہیں ۔ غالبا انہوں نے آپ کو یہاں کی راہ دکھائی ہے :)
اردو َ محفل میں خوش آمدید
آپ سب کا دل کی اتاہ گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔
عزیز آبادی — فروری 2، 2013 7:48 صبح
خوش آمدید حمید صاحب۔ اردو محفل پر کرم فرمانے کا، ہماری لائبریری بھی آپ کی کتب کی منتظر ہے۔
بلال عزیز صاحب نہیں، یہ عزیز آباد کے صاحب ہیں۔
بہت شکریہ جناب الف عین! آپ سے قلبی تعلق قائم رہے گا۔ امید ہے آپ رہنمائی فرمائیں گے۔
محمد یعقوب آسی — فروری 2، 2013 8:20 صبح
خوش آمدید جناب عزیز آبادی صاحب۔
کچھ براہوی زبان کا مختصر سا تعارف دیجئے گا۔ اس کا خط کونسا ہے، اور حروف ہجاء کون سے ہیں (فارسی، اردو)؟ اس کی لغت کس زبان کے قریب قریب ہے (بلوچی، فارسی، سندھی)؟ یہ کن علاقوں میں بولی جاتی ہے۔ براہوی ادب کے کچھ شاہکار نمونے؟ اور اپنی براہوی تصانیف کا تعارف (یہ آپ پر ہے کہ آپ تفصیلات میں کہاں تک جاتے ہیں)؟
ضروری سمجھیں تو احباب کی مدد سے نیا سلسلہء گفتگو شروع کر دیں، جسے یہاں کی زبان میں ’’دھاگا‘‘ کہا جاتا ہے۔
جناب الف عین، جناب محمد وارث
عزیز آبادی — فروری 2، 2013 2:29 شام
محفل پر خوش آمدید عزیز آبادی صاحب۔ امید ہے کہ آپ یہاں بالکل اجنبیت محسوس نہیں کریں گے :)
امید ہے کہ آئندہ بھی اپنانیت محسوس کرتے رئنگے
قیصرانی — فروری 2، 2013 9:39 شام
امید ہے کہ آئندہ بھی اپنانیت محسوس کرتے رئنگے
بہت شکریہ محترم :)
انیس الرحمن — فروری 4، 2013 4:31 شام
KwULv.png
شمشاد — فروری 5، 2013 6:41 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
زین تم تو اچھے خاصے جاسوس ہو گئے ہو۔
عزیز آبادی — فروری 5، 2013 7:29 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
زین تم تو اچھے خاصے جاسوس ہو گئے ہو۔
بصد شکریہ۔۔۔!
مہ جبین — فروری 6، 2013 4:42 صبح
محفل میں خوش آمدید عزیز آبادی بھائی
مغزل — فروری 19، 2013 1:28 شام
مکرمی اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید ، امید ہے آپ ایسی ہستی سے ہمیں ضرور سیکھنے کو ملے گا، انشا اللہ مراسلت کا شرف بھی حاصل رہے گا۔ والسلام
فلک شیر — فروری 19، 2013 1:43 شام
خوش آمدید عزیز آبادی صاحب
حسان خان — فروری 19، 2013 2:36 شام
عزیز آبادی صاحب، اگر آپ محفل پر اپنا کلام ترجمے کے ساتھ پیش کر سکیں تو ہمیں بہت خوشی ہو گی۔ :)
شہزاد احمد — فروری 19، 2013 2:38 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ!
میرا نام حمید عزیز آبادی ہے۔ تعلق کوئٹہ، بلوچستان سے ہے۔ پیشے میں ایری گیشن میں سرکاری ملازم ہوں۔ براہوئی ادب کے شاعری صنف سے زیادہ تعلق ہے۔ اردو میں بھی میرے چند اشعار شائع ہوئے ہیں۔ میری دو شاعری کی کتابیں منظر عام پر آ چکی ہیں، اور ایک تکمیل کے مراحل طے کر رہا ہے۔
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اصحاب جب اردو محفل میں تشریف لاتے ہیں تو یقین جانیے بہت خوش ہوتی ہے ۔۔۔ خوش آمدید!
عزیز آبادی — فروری 19، 2013 5:05 شام
آپکی حوصلہ افزائی میرے لیے مشعلِ راہ ہے۔
شہزاد احمد — فروری 24، 2013 7:02 شام
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اصحاب جب اردو محفل میں تشریف لاتے ہیں تو یقین جانیے بہت خوشی ہوتی ہے ۔۔۔ خوش آمدید!
شہزاد احمد صاحب، آپ کی خوشی میں اضافے کے لیے - میں بھی بلوچستان کے عین اسی شہر (مستونگ) اور محلے (عزیرآباد) میں پیدا ہوا اور پلا بڑھا تھا، جہاں سے حمید صاحب کا تعلق ہے۔ بس فرق یہ ہے کہ مجھے عملی زندگی میں داخل ہونے کے بعد وہاں سے نکلنا پڑا۔
گو واں نہیں، پہ واں کا نکالا ہوا تو ہوں!​
میں ابھی مستونگ میں ہی تھا، جب حمید عزیز آبادی صاحب ایک شاعر کے طور پر مستونگ شہر میں مشہور ہو چکے تھے۔​
شہزاد احمد — فروری 25، 2013 6:21 صبح
شہزاد احمد صاحب، آپ کی خوشی میں اضافے کے لیے - میں بھی بلوچستان کے عین اسی شہر (مستونگ) اور محلے (عزیرآباد) میں پیدا ہوا اور پلا بڑھا تھا، جہاں سے حمید صاحب کا تعلق ہے۔ بس فرق یہ ہے کہ مجھے عملی زندگی میں داخل ہونے کے بعد وہاں سے نکلنا پڑا۔
گو واں نہیں، پہ واں کا نکالا ہوا تو ہوں!​
میں ابھی مستونگ میں ہی تھا، جب حمید عزیز آبادی صاحب ایک شاعر کے طور پر مستونگ شہر میں مشہور ہو چکے تھے۔​

ماشاء اللہ ۔۔۔ آپ کو تو غالباَ ہر خانے میں ہی فِٹ کرنا پڑے گا ۔۔۔ میرے محترم! :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%A8%D8%A7%D8%B4%D8%AF-%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84.59340/page-2