سلام عرض

خواجہ — ستمبر 17، 2018 7:04 شام
محمد الیاس خواجہ پورا نام ضلع چترال پاکستان سے تعلق تاریخ میں ایم اے کیا ہے۔ خصوصی طور پر اسلامی، ھندوستانی اور عثمانی ترکوں کی تاریخ کے مظامین میں۔ کمپیوٹر میں ڈپلومہ کیا ہے۔ کراٹے شوتوکان کاکھلاڑی رہا ہوں۔ ترکی اور فارسی زبان جانتا ہوں۔ پرائیوٹ کالج میں پڑھاتا ہوں۔ شعر بھی لکھتا ہوں۔
فلک شیر — ستمبر 17، 2018 7:06 شام
خوش آمدید خواجہ صاحب
خواجہ — ستمبر 17، 2018 7:11 شام
خوش آمدید خواجہ صاحب
شکریہ جناب۔
عبدالقیوم چوہدری — ستمبر 17، 2018 7:12 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔ :)
خصوصی طور پر اسلامی، ھندوستانی اور عثمانی ترکوں کی تاریخ کے مظامین میں
یہ تاریخ میں بھی الگ الگ علاقوں کی ہسٹری میں ایم اے ہوتا ہے ؟
شعر بھی لکھتا ہوں۔
کہاں ؟:)
محمد تابش صدیقی — ستمبر 17، 2018 7:18 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
زیک — ستمبر 17، 2018 7:42 شام
خوش آمدید خواجہ
فہد اشرف — ستمبر 17، 2018 7:43 شام
خوش آمدید محترم خواجہ صاحب
عرفان سعید — ستمبر 17، 2018 8:00 شام
اردو محفل میں خوش آمدید خواجہ صاحب
سید عاطف علی — ستمبر 17، 2018 8:31 شام
محفل میں بہت خوش آمدید خواجہ صاحب
عبید انصاری — ستمبر 18، 2018 1:46 صبح
خوش آمدید:)
جاسمن — ستمبر 18، 2018 2:58 صبح
السلام علیکم اور خوش آمدید
خواجہ — ستمبر 18، 2018 3:18 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔ :)
یہ تاریخ میں بھی الگ الگ علاقوں کی ہسٹری میں ایم اے ہوتا ہے ؟
کہاں ؟:)
اختیاری مضمون کے طور پر بعض مضامین کو چننا پڑتا ہے مثلا" امریکہ کی تاریخ، یورپ کی تاریخ وغیرہ۔ بعض مضامین لازمی ہوتے ہیں جیسے پاکستان و ھند کی تاریخ، تاریخ کا فلسفہ وغیرہ۔
مشاعروں اور موقعوں پر شعر بولتا ہوں انکا حجم اتنا نہیں کہ چھاپ سکوں۔
خواجہ — ستمبر 18، 2018 3:20 صبح
آپ تمام حضرات کا بہت شکریہ۔ پسند کرنے یا لائک کا خانہ مجھے نظر نہیں آیا ورنہ فی سطر کو پسند کرتا۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — ستمبر 18، 2018 4:51 صبح
خوش آمدید محترم خواجہ صاحب
محمد خلیل الرحمٰن — ستمبر 18، 2018 5:05 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید خواجہ بھائی
م حمزہ — ستمبر 18، 2018 6:10 صبح
خوش آمدید خواجہ صاحب!
عبدالقیوم چوہدری — ستمبر 18، 2018 8:48 صبح
اختیاری مضمون کے طور پر بعض مضامین کو چننا پڑتا ہے مثلا" امریکہ کی تاریخ، یورپ کی تاریخ وغیرہ۔ بعض مضامین لازمی ہوتے ہیں جیسے پاکستان و ھند کی تاریخ، تاریخ کا فلسفہ وغیرہ۔
معلوماتی۔ شکریہ۔:)
مشاعروں اور موقعوں پر شعر بولتا ہوں انکا حجم اتنا نہیں کہ چھاپ سکوں۔
پہلے آپ نے کہا ۔۔۔
شعر بھی لکھتا ہوں۔
میں سمجھا شاید در و دیوار پر لکھتے ہیں۔:)
خواجہ — ستمبر 18، 2018 1:04 شام
میں سمجھا شاید در و دیوار پر لکھتے ہیں۔:)[/QUOTE]
یقین مانئے اس بات پر دل کھول کر ہنسا ہوں۔
:pagaldil:
محب علوی — ستمبر 18، 2018 5:26 شام
خوش آمدید جناب
محمد خرم یاسین — ستمبر 18، 2018 6:36 شام
محمد الیاس خواجہ پورا نام ضلع چترال پاکستان سے تعلق تاریخ میں ایم اے کیا ہے۔ خصوصی طور پر اسلامی، ھندوستانی اور عثمانی ترکوں کی تاریخ کے مظامین میں۔ کمپیوٹر میں ڈپلومہ کیا ہے۔ کراٹے شوتوکان کاکھلاڑی رہا ہوں۔ ترکی اور فارسی زبان جانتا ہوں۔ پرائیوٹ کالج میں پڑھاتا ہوں۔ شعر بھی لکھتا ہوں۔
خوش آمدید بھائی جان
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D8%B1%D8%B6.103278/