سلام عرض ھے۔۔

bilal260 — جولائی 30، 2015 8:37 شام
میں ہوں ایک شادی شدہ ٣٠ سال کا نوجوان ( اب خود کو نوجوان کہنے میں تھوڑی ہچکچاہٹ محسوس ہوتی ہے) اور میں اپنے حصہ کا رزق کمانے سعودیہ مزدوری کرنے آیا ہوں. اور اپنے ارد گرد کے ماحول سے اور زندگی گزارنے کے اس انداز سے نہایت ہی بیزار ہوں.
پاکستان میں اور پوری دنیا میں جو کچھ بیزار لوگ کرتے ہیں آپ وہ نہ کریئے گا۔
بلکہ نماز پڑھے اور ذکر اذکار کی کثرت کرے اور اپنی روحانیت میں اضافہ کریں۔
فاروق احمد بھٹی — اگست 1، 2015 2:17 شام
محفل میں خوش آمدید
عزیزامین — اگست 19، 2015 5:19 شام
نایاب موحترما یقین کریں اگر بیزار رہنے یا نہ رہنے کا انتخاب میسر ہوتا تو میں کبھی بیزار نہ ہوتا۔
http://tune.pk/video/3543221/sach-yeh-hai-bekar-hamein-gham-hota-hai-jagjit-singh
بے الف اذان — اگست 23، 2015 10:52 صبح
خوش آمدید جناب !

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D8%B1%D8%B6-%DA%BE%DB%92%DB%94%DB%94.83624/page-3