سلام عرض ہے۔۔۔

الف عین — دسمبر 16، 2013 2:17 صبح
خوش آمدید @معاویہ منصور۔ آمد تو شاندار ہے
معاویہ منصور — دسمبر 16، 2013 3:14 صبح
چونکہ سب لوگ آئی ڈی اپنے نام سے نہیں بناتے، اس لیے یہ گستاخی کی۔ مجھے علم واقعی ہی نہیں تھا محترم۔
جناب گستاخی کہہ کر شرمندہ ہونے کا موقع فراہم نہ کریں۔ کم از کم میں نے اپنے نام سے ہی آئی ڈی بنائی ہے
معاویہ منصور — دسمبر 16، 2013 3:15 صبح
خوش آمدید @معاویہ منصور۔ آمد تو شاندار ہے
بہت شکریہ جناب!
انیس الرحمن — دسمبر 16، 2013 9:33 صبح
KwULv.png
قیصرانی — دسمبر 16، 2013 9:36 صبح
محفل پر خوش آمدید :)
فارقلیط رحمانی — دسمبر 16، 2013 9:53 صبح
معاویہ منصور صاحب
السلام علیکم
خوش آمدید
معاویہ منصور — دسمبر 16، 2013 10:32 صبح
معاویہ منصور صاحب
السلام علیکم
خوش آمدید
وعلیکم السلام! بہت شکریہ جناب
قیصرانی — دسمبر 16، 2013 11:00 صبح
امید ہے کہ سیاست اور مذہب کے علاوہ بھی دیگر دھاگوں پر ملاقات ہوتی رہے گی :)
معاویہ منصور — دسمبر 16، 2013 11:29 صبح
امید ہے کہ سیاست اور مذہب کے علاوہ بھی دیگر دھاگوں پر ملاقات ہوتی رہے گی :)
ان شا اللہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D8%B1%D8%B6-%DB%81%DB%92%DB%94%DB%94%DB%94.70141/page-2